قائداعظم خراب ایمبولینس کی وجہ سے اسپتال نہ پہنچ سکے انہی کی بہن فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا گیا۔۔لیاقت علی خان ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کو ش��ید کیا گیا۔۔۔جو بات نا مانے اس کو شہید کر دیتے
شاندانہ گلزار۔۔۔🔥
Proud of your effort and sacrifices Bhai
@AonAbbasPTI
May all these sacrifices bear the fruits for Pakistan and make our country strong and prosperous.
Amin.
https://t.co/txhqHPGpCw
عمران خان کی کال پر انشاء اللہ کل دن 12 بجے این اے 55,56,57 کی ریلیاں F9 پارک کے گیٹ(Mcdonald Road) پر پہنچیں ۔کل ایک دفعہ پھر عمران خان کی کال پر راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام اپنے ووٹ کی حفاظت کے لئے نکلے گئی۔کہ ہم نے اپنا ووٹ عمران خان کو ڈالا ہے اور اب اس کی حفاظت کو یقینی بنائیں گئے۔
صدر شمالی پنجاب
#PTIPressConference
علیمہ خان رش ہونے پر زمین پر بیٹھ گئیں
یہ فرق ہے!!! عمران خان کے خاندان اور شریف خاندان میں۔۔۔
اب سوچیں یہاں زرداری کی بہن فریال تالپور ہوتیں یا مریم نواز ہوتین۔
******** پروگرام میں تبدیلی********
کل بروز ہفتہ دن 12 بجے F9 پارک اسلام آباد میں حلقہ این اے 51, پی پی 06 اور پی پی 07 میں انتخابی دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چرانے کے خلاف بھرپور احتجاج ہو گا۔ تحصیل مری، تحصیل ک��رسیداں، تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کوٹلی ستیاں کے کارکنان بھرپور شرکت کریں