@ImranKhanPTI خدا را اس فرسودہ نظام کا کچھ کرے۔ اب بھی یہی حال رہا کہ ریلوے کا وزیرِ استعفیٰ دے اور کچھ عرصے کے بعد لوگ بھول جائیں گے کہ ہوا کیا تھا تو آپکی حکومت سے بھی اعتبار اُٹھ جائیگا۔ ایک ٹرین کے قریب یہ کھڑا ہونے پہ سسٹم کو پتہ نہیں چلتا ہے تو پھر اس سسٹم کو بدلنے کی ضر��رت ہے۔
@javerias صحیح بات ہے یہاں دبئی میں سب سے بدتمیز اور بے ��روا سٹاف پاکستانی سفارت خانے کے لوگ ہیں۔ بھلے آپکا کوئی مر بھی گیا ہے تو انکو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ یہاں بھی اپنی مرضی کا قانون چلاتے ہیں۔
میرا نام حسن ٹوانہ اور میں سرگودھا سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں ایک فوٹو گرافر ہوں جس کا مقصد پاکستان کی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ اگر آپ میرے مقصد سے اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کریں تاکہ ہم مل کر دنیا کو اپنی ثقافت کے بارے میں بتا سکیں۔
@ashirazeemgill Ap ki ma bhot izzat karta ho lakin mujy nhe pata apko haqeqat nhe pata ya koi or masla hay, q k ap bury insan nh hay. I know k you love Pakistan, Jab ap kuch aisa kehty hay to humy dukh hota hay.
@fazalkhan8430 @wasi_mKJ @JudgeDr68446317@Jemima_Khan Ap na Pakistani qoom ko gadha samaj rakha hay kya? Ye sary log shaoor rakhty hay. Khudara ye baty na karo. agar aisa hota to in k jalsy ma akely IK k jalsy k brabar log jama nhe hoty, shukar hay k pak awam ko choro or achy logo ma tamez hay, ap apna sochyega