سعودی عرب کے دفاع اور حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی افواج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا کرے۔ اگر حکومتِ پاکستان اپنی فوج بھیجنے سے گریز کرتی ہے تو ہم ایک لاکھ اہلِ حدیث نوجوانوں کو حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ حرمین شریفین کا دفاع ہمارے ایمان، عقیدے اور دینی غیرت کا تقاضا ہے۔
@AmbassadorNawaf