A Pink Revolution in Punjab! 🌸
The Electric Bikes Scheme for Students is receiving an overwhelming response, with 1,149,058 registrations so far.
What makes this initiative even more special is the remarkable participation of our daughters: 222,101 female students almost 50% of all applicants have applied for electric bikes.
Distribution will start early November Insha’Allah!
Mobility, independence and opportunity for Punjab’s youth, with our daughters leading the way. 💗
پنک سالٹ پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، مگر خام نمک باہر جا کر ویلیو ایڈیشن کے بعد عالمی منڈیوں میں دوسروں کے نام سے فروخت ہوتا رہا۔ پنجاب حکومت بلاسود قرضوں کے ذریعے مقامی افراد کو ویلیو ایڈیشن کے مواقع دے رہی ہے تاکہ روزگار بڑھے،مریم نواز
پنک سالٹ پاکستان کا وہ قدرتی خزانہ ہے جسے اب ویلیو ایڈیشن کے ذریعے روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع میں بدلا جا رہا ہے۔ 5 ارب روپے کی اسکیم کے تحت 5 کروڑ روپے تک قرض دیا جائے گا، پانچ سال کی مدت اور تین ماہ کے گریس پیریڈ کے ساتھ۔ مارک اپ حکومت پنجاب برداشت کرے گی تاکہ کاروباری افراد پر اضافی بوجھ نہ پڑے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف