اسپیکر تو ایک کٹ پتلی ہے اصل تو سلیکٹرز اور ان کا بغل بچہ سلیکٹڈ ہے کل پارلیمنٹ میں جو کالے قانون کو منظور کروانے کیلئے گورکھ دھندہ دیکھا گیا اس کے بعد سلیکٹڈ نیازی کی تقریر میں پاکستان کے محسنوں کے لئے جو الفاظ استعمال کئے گئے وہ سلیکٹڈ کی ذہنی پستی کی عکاسی کرتے ہیں
The speaker NA Asad Qaiser destroyed the rules and procedures of the parliament while passing draconian laws. Not allowing opposition leader from speaking is shameful and how the laws were passed were against the spirit of parliament and democracy #ShameOnYouJanabeSpeaker
سینیٹ میں حکومت کو ایک بات پھر شکست ، گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور کردہ انسداد دہشت گردی تیسرا ترمیمی بل سینیٹ میں اپوزیشن نے عددی برتری سے مسترد کر دیا ، بل کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 ووٹ پڑے
جن کو ہر طرح کے ٹھیکے مل رہے ہیں اور جس رفتار سے جن کو ہر محکمے میں تعینات کیا جا رہا ہے اس حساب سے تو اب اسلام آباد میں کوڑا نہ اٹھانے کی شکایت پر ��ھی دو سال قید دی جائے گی۔
اپ سوشل میڈیا میں تنقید برداشت نہیں کر سکتے۔ اگر وقت کا حکمران رسیدیں دیکھا سکتا ہے تو اپ تو مہان ہو۔
ادارے کے پیچھے چھپ کیوں جاتے ہیں۔
یہ لُکن مٹی اچھی گل نہیں۔
#مخولیات
@MaryamNSharif دنیا میں ایسے بہادر لوگ ابھی موجود ہیں جن میں سچ بولنے کی آج بھی ہمت ھے 👏👍
اس بہادر جج نے حکومتیں بنانے والوں اور حکومتیں توڑنے والوں کا بھانڈا پھوڑ دیا