@mehar68854@kabeerraja786 یہ سسٹم اس دن برباد ہوا تھا جب ایک سڑک چاپ نوسرباز کو 2008 میں میثاق جمہوریت کے بعد گود لے لیا گیا اور پھر 2018 میں اس کتے کو وزیراعظم کی کرسی پہ بٹھایا گیا۔ 2018 کے بعد پاکستان نے سکھ کا سانس نہیں لیا۔
آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں
آصف محمود
سید محمد مرندی، ایران کے نمایاں صاحبِ دانش ہیں، ورجینیا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں، تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں، امریکہ ان کی جائے پیدائش ہے، ایرانی حکومت کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں۔
موصوف نے اپنے ملک کی بہادری کے رجز پڑھتے ہوئے طعنہ اچھالا ہے کہ ہم مصر ، ترکی ، سعودیہ یا پاکستان نہیں ہیں۔ باقیوں کی تو باقی خود جانیں لیکن مرندی صاحب آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں ۔بہت فرق ہے۔
پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے، آپ ایک ایٹمی ملک نہیں ہیں۔ آپ پاکستان جیسے کیسے ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کی ایٹمی قوت کی طرف آج تک کوئی میلی نظر سے نہیں دیکھ سکا ، آپ کی ایٹمی قوت کو اگلے جب چاہیں حملہ کر کے تباہ کر دیتے ہیں ۔ آپ پاکستان کیسے ہو سکتے ہیں ۔
جب آپ کی قیادت پاکستان تشریف لائی تو پاکستان نے آپ کو حفاظتی حصار میں واپس پہنچایا، جبکہ آپ کے ہاں تو مہمان تشریف لائیں تو اسرائیل انہیں وہیں پر مار دیتا ہے۔ آپ پاکستان جیسے کیسے ہو سکتے ہیں۔
بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا پاکستان نے جواب میں ایسا حملہ کیا کہ جنوبی ایشیا کا تزویراتی منظر نامہ بدل دیا۔ آپ کو آئے روز اسرائیل ادھیڑ دیتا ہےا ور آپ جواب دینے کی بھی صلاحیت نہیں رکھتے۔ چند میزائل آپ روانہ کرتے ہیں جو زیادہ تر راستے میں ہی روک لیے جاتے ہیں۔ آپ پاکستان کیسے ہو سکتے ہیں؟
پاکستان تو ایک مسلمہ قوت ہے جس کے ساتھ اب دیگر ممالک دفاعی معاہدے بھی کر رہے ہین اور آپ تو اپنی اعلی ترین قیادت کا تحفظ نہیں کر پاتے۔ دشمن انہیں شہید کر دیتا ہے۔ آپ اور پاکستان کا کیا تقابل؟
پاکستان دوست اور دشمن میں تمیز رکھتا ہے، آپ کو یہ فرق بھی معلوم نہیں ہے۔ پاکستان پر جس جس ملک نے جب جب کوئی احسان کیا ہے، پاکستان نے ہمیشہ اسے یاد رکھا ہے، آپ کی تو یادداشت بھی کمزور ہے۔ کبھی تشکر پاکستان کہنے لگتے ہیں اور کبھی طعنہ زن ہو جاتے ہیں۔ آپ پاکستان کیسے ہو سکتے ہیں۔
ایران، امریکہ جنگ کے اس سارے بحران میں پاکستانیوں نے ایران کے ساتھ غیر معمولی خیرخواہی دکھائی۔ پڑوسی بھی ہے، برادر اسلامی ملک بھی ہے، لوگوں کے دل ایران کے ساتھ دھڑکے، لوگوں کی دعائیں ایران کے ساتھ تھیں، لوگ ایران کی سلامتی کے لیے روئے۔ لیکن آپ کو جیسے ہی موقع ملا آپ پاکستان پر طعنہ زن ہو گئے۔ آپ اور پاکستان میں یہی فرق ہے۔
حضور! آپ پاکستان نہیں ہیں اور آپ تو رستم اور سہراب ہیں تو آپ جائیں نا، تل ابیب پر حملہ کریں اور اسرائیل کو نیست و نابود کر دیں۔ دیر کس بات کی ہے؟ پاکستان نے روک رکھا ہے آپ کو؟
۔
آپ دکھی ہوں توہم آپ کے لیے دکھی ہوتے ہیں۔ آپ روئیں، ہم آپ کے لیے روتے ہیں۔ آپ پر برا وقت آئے، ہمارا دل بےقرار ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ جب اٹھتے ہیں، آپ پاکستان کو طعنہ دیتے ہیں۔ آپ جب اٹھتے ہیں، آپ پاکستان کو لعن طعن کرتے ہیں ۔ آپ پاکستان جیسے کیسے ہو سکتے ہیں ۔
پاکستان ساری مسلم امہ کے لیے سراپا خیر ہے اور خیر خواہی ہے ۔ پاکستان کے دل میں ایران کے لیے بھی محبت اور خیر کے سوا کچھ نہیں ۔ پاکستان بننا آسان نہیں ہوتا۔ امت کو تقسیم کرنے کی بجائے جوڑنے کا جذبہ ہو تب پاکستان بنتا ہے۔ پاکستان تقسیم کا عنوان نہیں ہوتا ، وحدت کا عنوان ہوتا ہے۔
آپ بالکل بھی پاکستان نہیں ہیں۔
اور اب آخر میں ایک بات پاکستانیوں کے لیے:
ایران کے پروفیسر صاحب نے اپنی بات کہی اور ایسا کہتے ہوئے انہیں اس کا کوئی احساس نہ تھا کہ پاکستان ، پاکستانی اور پاکستان میں ان کے ہمدرد کیا سوچیں گے ، ان کے جذبات تو مجروح نہیں ہو جائیں گے وغیرہ وغیرہ ۔ ہر ریاست اپنا سوچتی ہے ، باقی سب زیب داستاں ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں ہی لوگ اتنے بے قرار ہو جاتے ہی کہ دوسروں کے لیے اپنی ریاست کو سینگ دکھانے لگتے ہیں )
@MAFA_CAKE@AHMADES@s_m_marandi We have a lot of differences with Saudi Arabia but being a Muslim it's my duty to be the guardian of Makka & Madina. Saudi Arabia has always supported Pakistan in every crisis & Iran has always back stabbed Pakistan. Dr Qadeer Khan & Khulboshan Yadev are living examples
@Abbas31286@javedma81051063 وہ مجوسی کٹھملوں کے بس کی بات نہیں۔کٹھمل صرف پیٹھ میں چھرا گھونپنے میں ماہر ہیں اس لئے پراکسیز رکھی ہوئی ہیں۔ غیرت مند قومیں سامنے سے وار کرتی ہیں۔
@Abbas31286@javedma81051063 شیطان ایران نے لاکھوں مسلمانوں کو خلیج میں اپنی شیطانی سیاست کے لئے مروایا اور جو اس کے مہرے تھے سب کو استعمال کرکے چھوڑ دیا۔بشار الاسد اور حسن نصر اللہ اس کی مثالیں ہیں۔میرا ملک پاکستان ہے،سعودی عرب میں جہاں غلطیاں ہیں ہم مخالفت کرتے ہیں اس کی۔ تمھاری طرح ایران کو باپ نہیں بناتے
@Abbas31286@javedma81051063 جب طاقت نہ ہو تو اسلام حکمت سے کام لینے کا حکم دیتا ہے۔غزہ کو ایران نے اپنے شیطانی کھیل کے لئے برباد کیا ہے۔غزہ والوں کو ورغلا کے اسرائیل پہ حملہ کرایا اور پھر بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔جہاں تک یزید کی بات ہے تو وہ کل بھی کتا تھا،آج بھی کتا ہے اور آنے والے کل میں بھی کتا ہی رہے گا
@MAFA_CAKE@AHMADES@s_m_marandi Shame on you for using Quran for your hypocrisy.There were hundreds of people in this event & you call it private. A girl showing her boobs Infront of her father & hundreds of https://t.co/0nlFHZ471M it allowed in French branded Irani Islam?
@Abbas31286@javedma81051063 اگر ایران کا اسرائیل سے تنازعہ فلسطین ہے تو جس وقت اسرائیل غزہ کو ملیامیٹ کر رہا تھا تو اس وقت ایران نے غزہ والوں کے لئے کتنے میزائل اسرائیل پہ مار کے حملے کئے؟
@Abbas31286@javedma81051063 جس غزہ میں مجوسیوں نے آگ لگا کے مسلمانوں کی زندگی آگ میں جھونک دی اور پھر انھیں بے یار و مددگار چھوڑ کے خود بھاگ گئے وہاں پہ سعودیہ اور ترکیہ نے سفارت کاری سے وہ آگ بجھا کے غزہ والوں کی مشکلات ختم کیں۔ایران نے غزہ کو 1 لاکھ لاشوں جبکہ سعودیہ اور ترکی نے امن کا تحفہ دیا۔
@Abbas31286@javedma81051063 تمھیں گدھا کہنا گدھے کی توہین ہے۔ یہ ایرانی فوجی جن کی لاشیں ایران پہنچ رہی ہیں یہ ذایرین تھے یا سعودیہ پہ حملہ کرنے والے کتوں کے انسٹرکٹر تھے؟ یہ جہاں پہ حملے ہوئے وہاں اتنا اسلحہ کیا کر رہا تھا؟ ایک اور بات حملہ عراق پہ ہوا اور آگ مجوسیوں کے پچھواڑے سے نکل رہی ہے. کیوں؟
@Abbas31286@javedma81051063 اگر کربلا میں مردار ہونے والے حاجی تھے تو خمینی کے فرانسیسی انقلاب کے کتوں کی لاشیں کیوں ایران پہنچ رہی ہیں؟ وہ کربلا میں کیا کر رہے تھے؟
@Abbas31286@javedma81051063 اسرائیل پہ سعودیہ کس لئے حملہ کریں؟ کیا اسرائیل نے اس پہ حملہ کیا ہے؟ایران کی تو اسرائیل نے اینٹ سے اینٹ بجا دی لیکن مجوسی اسرائیل کی بجائے عرب ملکوں پہ حملے کر رہے ہیں۔ اس منافقت کا جواب دے دیں
@Abbas31286@javedma81051063 اگر عرب اسرائیل پہ حملہ کرنے والے میزائل روک سکتے ہیں تو خود پہ حملہ کرنے والے میزائل کیوں روک نہیں پاتے؟سعودیہ نے یمن کے خلاف نہیں بلکہ ایران کے پالے ہوئے کتوں حوثیوں کے خلاف اتحاد بنایا ہے۔امریکی بحری بیڑے تو ایران کے پاس ہی کھڑے ہیں اس پہ کونسا حملہ کیا ایران نے؟
@IRANinZB This is the reality of these Irani hypocrites. They killed a young girl for not covering her hair but look at the daughter of Ali Shamkhani showing everything. Ali Shamkhani was one of the key figures in Iran
@IRANinZB Khumeni was himself French sponsored and was brought to Tehran when everything was cleared for him. Iran & Israel are two sides of the same coin...
@SyedBukhar58963@hdrnssr This is the reality of the french Islam of Khumeni... These people killed a young girl for not covering her hair and look at the daughter of Ali Shamkhani who was one of the key figures of Iran... This is called hypocrisy.Iran has not fired a single missile on Israel
@BBhuttoZardari یہ خواب پھر کبھی بیچ لینا بلاول صاحب۔ آج تک آپ کی پارٹی نے جتنی حکومتیں چلائی ہیں ذرا ان کا حساب دیں۔ ان کو بھی چھوڑ دیں یہ ابھی جو آپ ہی کی حکومت ہے پچھلے 8 مہینوں سے ذرا اس کا تو حساب دے دیں کہ کیا کیا ہے عوام کے لئے۔