بات غیرت کی ہوتی ہے، شجرہ تو نوح علیہ السلام کے بیٹے کا کتنا اعلی تھا��
تم گھٹیا آدمی ہو جو لوگوں پر جھوٹے الزام لگا کر خوش ہوتے ہو لیکن اس بار فادر پرو میکس سے پنگا لے لیا ہے 🙂۔
اپنے سینئیر سیکولرز سے پوچھ ہی لیتے کہ وہ مجھ سے بھاگتے ہیں؟ 🙂 ا�� مسلسل ذلیل ہوتے رہو گے، اس عورت کے بارے میں بتاؤ گے نہ بلاسفمی والی فرانزکس والی بات ثابت کر پاؤ گے۔ روز مجھ سے استعارتاً جوتے کھاؤ گے اور شکریہ ادا کرتے رہو گے کہ میں اسی پر اکتفا کر رہا ہوں 🙂
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف فوج سے متعلق بیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی، گجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے مولانا فضل الرحمن کو 28 جولائی کو کورٹ میں طلب بھی کرلیا۔
درخواست گزار منظور قادر بھنڈر نے موقف اختیار کیا ہے کہ سربراہ جے یو آئی نے اپنے بیان میں شہداء کا مذاق اڑایا، مولانا فضل الرحمن نے پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ اس کے علاوہ قصور سمیت ملک کے کئی تھانوں میں پرچے بھی کٹ گئے ہیں۔ قصور کے تھانے میں پرچہ درج کرانے والے نے لکھا کہ مولانا کے الفاظ بعض افراد کے نزدیک توہین آمیز و دل آزاری کا باعث تھے۔
پاکستان کے تمام ادارے اور شہداء ہما��ے لیے قابل احترام ہیں۔ پاکستان کی حفاظت کے لیے دن و رات ان کی قربانیاں ہمارے لیے باعث اعزاز ہیں۔
مگر دوسری جانب پاکستان کے مین اسٹریم چینلز اور دیگر یوٹیوبرز کی طرف سے مقدس ہستیوں بشمول نبی کریم ﷺ کے خاکے نشرکرکے جو جرم کیا گیا اس پر کوئی پرچہ نہیں کٹ سکا۔ پاکستان کے عوام اس تقدیسی فرق پر شدید اضطراب کا شکار ہیں۔
#shaoorfeed #MaulanaFazlurRehman #CourtSummons #PakistanLaw #CurrentAffairs #ShaoorNews
جیو کے لوگ عمران خان کے خلاف توہین مذہب کے جھوٹے الزامات میں استعمال ہوئے ، اب جیو خود بہت بری طرح پھنس چکا ہے، تحریک لبیک کی کل کی پریس ریلیز بہت سخت ہے ، حکومت کی کوشش اپنی جگہ مگر جیو کی نشریات کی بحالی اتنی آسان نہیں ہوگی ، یہ مکافات عمل ہے: صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
جیو پھر بھی باز نہ آیا ۔ عوام اور علماء اگلی جنگ کے لیئے تیار رہیں!
جیو نیوز نے اگرچہ معذرت جاری کر دی ہے اور پیمرا نے بھی اس کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل کر دیا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ اگر واقعی اپنی غلطی کا احساس ہے تو پھر اس ک�� نشریات یوٹیوب پر کیوں جاری ہیں؟
اگر یہ صرف اس بنیاد پر جاری ہیں کہ یوٹیوب پیمرا کے براہِ راست دائرۂ اختیار میں نہیں آتا، تو یہ معافی کی روح کے مطابق نہیں۔
ہم اس معاملے پر متعلقہ اداروں سے قانونی اور آئینی طریقے سے رابطے میں ہیں، اور ہمارا واحد رستہ یہی ہے کہ مسئلہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل ہو۔
اگر ضرورت پیش آئی تو ہم علماء کی قیادت میں عوام کو PTA اور دیگر مجاز فورمز، تک اپنی شکایات مہذب، پُرامن اور قانونی طریقے سے پہنچانے کا طریقۂ کار بھی فراہم کریں گے۔
بہ الفاظِ دیگر، پیمرا کے پاس ہزاروں درخواستیں پہنچانے کے لیئے ذہنی طور پر تیار رہیں۔
جاگیرِ مصطف��ٰ میں عزتِ مصطفیٰ پر کوئی سمجھوتہ نہیں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
ہم آپ کو ہر پیش رفت سے بروقت آگاہ کرتے رہیں گے۔
@ammarkhanyasir باغ جنت کے ہیں بہرِ مدح خوان ِاہلبیت
تم کو مژدہ نار کا اے دشمنانِ اہلبیت
کس زباں سے ہو بیانِ عز و شانِ اہلبیت
مدح گوئے مصطفے ہے مدح خوانِ اہلبیت
اہلِ بیتِ پاک سے گستاخیاں بے باکیاں
لعنۃ اللہ علیکم دشمنانِ اہلبیت
بےادب گستاخ فرقے کو سنا دو اےحسن
یوں کہاکرتے ہیں سنی داستان اہلبیت
میرے خیال سے مقتدرہ بھی یہی چاہتی ہے کہ مولانا اس طرح کی کوئی کال دیں اور پھر ان کا بھی وہی حال کیا جائے جو اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور مریدکے میں تحریک لبیک کا کیا تھا ۔
یہ حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں ہیں،اگر ہم نے ایک آواز دی تو پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف امڈ آئے گا، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
@Haidersaeedpti1 آپ لوگ کتنے بیوقوف ہو یار۔
آپ کو ابھی بھی سمجھ نہیں آتی کہ یہ سیاست دان چاہے وہ خان ہو یا کوئی اور۔
آپ لوگوں کے ساتھ کرتے کیا ہیں ،آپ کو بیوقوف کیسے بناتے ہیں ؟
ان دونوں کو لگایا کس نے تھا ؟
اور لگانے والا کیا روٹی کو چوچی کہتا تھا جو اسے ان دونوں کے بارے میں پتا نہیں تھا ؟