جو یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان بڑا ایماندار ہے
وہ اس سوال کا جواب دے دے کہ عثمان بزدار کو 4 سال پنجاب کا وزیراعلی کیوں بنائے رکھا !!!
تاکہ سکون سے ٹرانسفر کے نام رشوت وصول کرتے جائو ؟
فرح نامی خاتون کیلئے وزیراعظم ہائوس سے کال کیوں جاتی تھی؟
#عمرانی_فتنہ
جس بندے کو 65 سال کی عمر میں خاتم النبیین پڑھنا نہ آتا ہو اور 68 سال کی عمر میں کلمہ صیحح طرح نہیں آتا ہو تو اسکو اسلامی لیڈر ماننا بہت بڑی جہالت ہے ( استغفراللہ )
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بیرونی سازش کی تصدیق روس نے کردی کہ
پاکستان میں حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے امریکہ کی جانب سے آپریشن جاری ہے. روسی میڈیا
لیکن ہمارے ادارے بلکل نیوٹرل ہے اس لیے وہ اس مداخلت کو روکنے کی کوشش بلکل نہیں کریں گے۔