حنا کوشش کریں مریم نواز کی پرفارمینس پر بات کرنے کی ۔ مثلآ آج انہوں نے عوام کے لئے کیا کیا ؟ چھوٹا بڑا کوئی بھی کام۔ تصویریں لگا کر تعریفی جملے لکھنا مطلب پی ٹی آئی کے نقش قدم پر چلنا ہے ۔
برطانیہ اور اٹلی میں 4سال کی جیل کاٹ کر ڈی پورٹ ہونے والا سہیل ایاز 3سال تک KPK حکومت کا مشیر رہا
اور3لاکھ سے زائد تنخواہ لیتا تھا
مقامی بچوں کی ویڈیوز کو انٹرنیٹ پرفروخت کرتا تھا #KPK :1
الیکشن 2018 مین فافین کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سب سے زیادہ مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے ممبرزPTI کے ہیں :2018
#تاریخ_کے_جھروکوں_سے https://t.co/dLoTCu2eG8
سوال تو جائز ہے، مگر جواب دینے والوں کی واحد اہلیت صرف بانی پی ٹی آئی کی بہن ہونا ہے، صحافی کیساتھ اس بدتمیزی پر علیمہ خان کو معافی مانگنی چاہئیے، صحافی کے صبر اور مستقل مزاجی پر داد دینا بنتی ہے، ایسے لوگوں کی گردن کا سریا کبھی نہیں جاتا، اگر صحافی اُسی زبان میں جواب دیتا تو کیا عزت رہ جاتی۔ لیڈروں کے ایسے رشتہ دار پارٹی کارکنوں کی میڈیا سے بہتر رابطوں کی کوششوں پر ایک ہی بیان سے پانی پھیر دیتے ہیں۔
جو علیمہ خان نے کیا ہے ایسا تو کبھی علیم خان نے بھی نہیں کیا۔ معلوم نہیں عمران خان کا صحافیوں متعلق رویہ کتنا بدلا ہو گا۔
گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم:
15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆
موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج
ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.
موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔
باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔
بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔
جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔
کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔
جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اسمیں پانی کا نکاس اچھا ہو۔
بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں
خالی ٹین اور پلاسٹک اور تھرماپورکے ڈبوں یا پولی تھین بیگز میں بھی باآسانی ان سبزیوں کی کاشت کر سکتے ہیں۔
کریلہ ، بھنڈی توری،ٹینڈا، گھیا توری،ٹینڈی ،ککڑی اور کدو اس کے علاوہ بینگن، کھیرا،ٹماٹر ، دھنیا ،پودینہ،سلاد بھی اگایا جا سکتا ہے۔ شکریہ
03216653203
#vegetablegarden #NPK #NPKfertilizer #sulfur #SOP #aminoacids #rice #paddy #vegetables
#ہیومک_ایسڈ #humicacid #asagrofaisalabad #asagrofertilizerfaisalabad #asagrofertilizer #ricecultivation #useofphosphoricacid #cotton #cottoncrop #fertilizer #phosphoricacid
#sugurcane #punjab #sindh #kpk #Balochistan #agriculture
مریم نواز صاحبہ اب عوام کی وزیر اعلی ہیں،
ن کی نہیں۔
پارٹی لائنز سے آگے بڑھنا ہو گا۔
چیف منسٹر کے دفتر کی توقیر بحال کرنی ہوگی۔
ثابت کرنا ہوگا کے ہر شخص خان کی طرح گدھا نہیں ہوتا 🙏🏻
پنڈی کا کمشنر صریحاً بکواس کر رہا ہے۔
ہر پریذائڈنگ افسر مکمل طور پر خودمختار ہوتا ہے اور کمشنر چھوڑیں، اسکا باپ بھی، پولنگ سٹیشن میں مداخلت نہیں کر سکتا۔
#Absolutely_بکواس
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
انڈیا اور پاکستان کا کسان آج بھی روائتی کھیتی باڑی میں مصروف ہے جدید مشینری سے کسانوں کو لیس کرنے کی پالیسی ان دونوں حکومتوں کی کبھی نہیں رہی ہمیشہ کسان کا استحصال کیا گیا ہے
جب فیض حمید کال ٹیپ کرے تو ٹھیک جبکہ حاجی ندیم انجم کان پاڑوی کال ٹیپ کرے تو غلط
آپ پاڑیں تو فیشن ہم پاڑیں تو پرچہ کیا یہ کھلا تضاد نہیں
انجینئر لے دے گیا جے