پٹواریوں کو تتے توے پر بٹھانے کے لیے شعیب اختر کا یہ بیان ہی کافی ہے ،عمران خان کا قد کتنا اونچا ہے یہ وہ ہی بتاسکتے ہیں جنہوں نے دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کی ہو ✌️
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے!
ایک نہتی مگر بہادر بھائی کی دلیر بہن شدید بارش میں اڈیالہ سڑک پر بھائی سے ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں!
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اب وقت آگیا ہے ڈٹ جائیں یا ہٹ جائیں، ہم عمران خان کو مزید جیل میں قید تنہائی میں نہیں چھوڑ سکتے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہم آپ کے سامنے کل کی پریس کانفرنس کا جواب دینے نہیں بیٹھے وہ ایک افسوس ناک گفتگو تھی کل کوئی پرمغظ گفتگو نہیں تھی کل صرف دشنام طرازی تھی جس کا جواب ہم نہیں دیں گے ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
عمران خان نے ہمارے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے کہ اگر ڈرنا ہے تو صرف اللہ تعالی سے ڈرنا ہے، ان چھوٹے چھوٹے یزیدوں اور فرعونوں سے نہ ڈرے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#ImranKhan#ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں