بریکنگ نیوز
پاکستان الیکشن سیل کو گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے ذرائع، اصلی فارم 45 اور 24 حلقوں میں ہمارے 48 نمائندوں کی رپورٹس کے مطابق
عمران خان کے امیدواروں ( آزاد گروپ،پی ٹی آئی آزاد، ایم ڈبلیو ایم) نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
پیپلز پارٹی کے امیدوار 4 نشستوں پر کامیاب ہوئے
نواز لیگ نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
نوٹ : کم ازکم 10 نشستوں کے نتائج میں دھاندلی کی جارہی ہے جو پیپلز پارٹی ، ن لیگ، آئی پی پی اور جے یو آئی ف میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے
Official Announcement.
42 school girls are martyred in Iran after American bombing on a school.
Imagine if these were Americans or Israelis ? The whole world would have condemned it.
امریکہ اور اسرائیل ایران میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تو اگلی باری پاکستان کی ہو گی اور مودی کا حالیہ دورہ بھی اسی کی کڑی ہو سکتا ہے، ایرانی تجزیہ کار ڈاکٹر فواد ایزدی
دنیا میں ایک غیرمعمولی صورتحال ہے ۔ ایران پر ایک مشکل وقت ہے خدا انکے لیے آسانی پیدا کرے ۔ جنگیں اپنے زور بازو پر لڑی جاتی ہیں جس کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو بھی مل رہا ہے ۔
امریکہ کافی عرصے سے ہمارا ماتھا چوم رہا تھا اور " unconditional love " دکھا رہا تھا ۔ خدا ہماری لیڈرشپ کو فہم و فراست اور بصیرت سے فیصلے کرنے کی توفیق دے !
الحمد اللہ فتح ’حق‘ کی ہوئی
این اے 130 میں نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کرتی ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ’میرٹ‘ پر نمٹا دی گئی۔ میرے علاقے کے پولنگ سٹیشن کے فارم 45 کے جمہوریت پر ایمان تازہ کرتے روح پرور مناظر ملاحظہ فرمائیں۔
سبز رنگ کا فارم 45 (ڈاکٹر یاسمین راشد 492 ووٹ، نواز شریف 274 ووٹ) پولنگ سٹیشن پر پولنگ ایجنٹوں کی موجودگی میں جاری کیا گیا
سفید رنگ کا فارم 45 (ڈاکٹر یاسمین راشد 492 ووٹ، نواز شریف 1274 ووٹ) سکندر سلطان راجہ کے الیکشن کمیشن کی پیش کش ہے۔
#Pakistan #PMLN #PTI #nawazsharif #dryasminrashid #elections @ECP_Pakistan
🚨اسرائیلی سپاہی رات گئے اڈیالہ کے باہر حملہ آور ہوئے ہیں، پہلے لاٹھیاں ماریں، پھر واٹر کینن مارا اور اب نہتے لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے
یہاں ایک بات قابل ذکر ہے کہ عوام نے ظلم برداشت کیا لیکن بھاگے نہیں
اڈیالہ کے باہر پنجاب پولیس کا شدید اور بے رحم کریک ڈاؤن جاری رہا اس کارروائی میں عمران خان کے کم سن نواسے اور نواسیاں بھی موجود تھے مگر پنجاب پولیس نے معصوم بچوں تک کا لحاظ نہ رکھا اور نہایت سفاکانہ سلوک روا رکھا اس جبر و تشدد کے باوجود عوام ثابت قدمی کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ڈٹی ہوئی ہے اور پرعزم لہجے میں اعلان کر رہی ہے کہ
جب تک بہنیں استقامت کے ساتھ موجود رہیں گی ہم بھی حوصلہ عزم اور استقلال کے ساتھ اپنی جگہ پر ڈٹے رہیں گے
آخری حل:
حالات اب نارمل بلکل نہی رہے جس طرح رات سینیٹر خرم ذیشان کے گھر پر حملہ ہوا یہ دوبارہ بھی ہوسکتا ہے کسی اور کے گھر بھی ہو سکتا ہے لہذا اب جن کو تھریٹ ہیں وہ اپنے گھروں میں اسلحہ سے لیس گارڈز کو رات گئے الرٹ رکھا کریں کہ جب بھی حملہ ہو جوابی کاروائی میں یہ کتے نامعلوم وہیں پر کُتے کی موت مارے جائیں ان میں سے ایک بھی واپس نہ جانے پائے
#نوٹ
جب تک حملہ آور موقع پر ماریں گے نہی تب تک یہ حملہ آور ہوتے رہیں گے ۔
ڈکی بھائی کا پورا ویلاگ دیکھا ادارے کے کچھ لوگوں نے مجھے گرفتار کیا پیسوں کے لیے مجھ پر ظلم کیا پھر اچانک ایک شخص آیا جسکا نام نہیں بتا سکتا اُسے " بگ برادر " کہوں گا اُس نے اور اُسکے ادارے نے انصاف کیا میری فیملی کو بچایا شکریہ عاصم منیر صاحب
میرا سوال :- آپ کے ساتھ ظلم ہوا مزمت کرتا ہوں لیکن اب اگر بگ برادر ملے تو اُسے کہنا ارشد شریف کی ماں انصاف مانگتے مانگتے دنیا سے چلی گئی وہاں بھی ایک چکر لگا لینا پرسوں جج کے بیٹے نے دو معصوم زندگیاں کچل دیں وہاں بھی ایک چکر لگا لینا !