انڈین کھلاڑی پاکستان کے کھلاڑیوں کے خوف کے بت توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
کہ انسانیت سب سے بڑی ہے
مگر پاکستانی کھلاڑی تو غلامی کا طوق گل�� میں ڈال کے بیٹھے ہیں
سرحد یونیورسٹی واقعہ کے بعد ایس ایس پی آپریشن نے صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کی تھی جیسے خفیہ کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کر لیا گیا تھا۔ پولیس آفسیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی آفسیر یہ موقف اپنائے گا کہ۔ میری بیوی کی عزت خطرے میں تھی اور اس کے کپڑے پھاڑے گئے تھے وغیرہ وغیرہ
آسلام آباد کے کچھ غیرتی شہری PIMs پہنچ گئے!!
اسلام آباد کر شہریوں نے shame Shame کے نعرے لگائے, حکومت کو شرم آنی چاہیے!!
آج تو چاہیے تھا, پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آتے, لیکن باقی پاکستانیوں نے اپنی باری کا انتظار اچھا سمجھا!!
یہ بچے پورے پاکستان کے بچے ہیں, خدا کے لیے نکل آؤ
سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والی تمام بچیوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے میرے پاس اطلاعات ہیںکہ کچھ طالبعلموں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے
اس سے اب طالبعلموں کی نظر میں اسٹبلشمنٹ کا وقار اور احترام بڑھے گا
عدیل راجہ
زارہ نور عباس بھی بول پڑی❤️🩹
زارہ نور عباس انتہائی غصہ اور افسردہ ہے,
کہہ رہی ہے, یہ جو کچھ ہورہا ہے, ہمارے اندر غصہ بڑھ رہا ہے, اور دل کرتا ہے قانون اپنے ہاتھو میں لیں کر یہ لاقانیونت اور ظلم اپنے ہاتھوں سے روک سکیں!
سب کو اسی طرح بولنا پڑےگا,
ورنہ یہ اگ سب کے گھروں تک آرہا ہے