یمن دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک ہی دن میں بچیوں کے سکول پر بمباری ہوئی اور ہسپتال پر، لیکن کوئی ایک لفظ نہیں بولا
حتیٰ کہ افغانستان، فلسطین، ایران بھی خوشقسمت ہیں کہ ان کےلیے کوئی نہ کوئی تو بولتا رہا ہے۔احتجاج کرتا رہا ہے۔
💔🥹 .... I feel so small and selfish in front of these exemplary role models for women. These are the type of women we need for our country and ummah . I love them so so much. May Allah have mercy on Pakistan 🙏 😢
آج DGISPR نے ہماری آنکھیں کھولیں اور بتایا کہ بھارتی فوج سیاست کرتی ہے
بھارتی فوج تو اتنی گندی نکلی اپنی سیاست تو اپنی ہماری سیاست میں بھی مداخلت کر رہی ہے یہ پاکستانیوں فوجیوں کا یونیفارم پہن کر ہمارے ووٹوں کے ڈبے اٹھا رہی ہے
آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات نے میرے اکاؤنٹ کی رپورٹنگ کی اور سٹیٹ دیپارٹمنٹ سے شکایت کی کیونکہ میں بلوچستان میں ہونے والے واقعات کو کوریج دیتا ہوں اور بقول ان کے اس لیے میں BLA کو پرموٹ کر رہا ہوں
آج سے تین ہفتے پہلے بلوچستان میں 18 پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دیں گئیں میں نے اس پر ٹویٹ کی، کوئی پاکستانی چینل بلوچستان میں ہونے والی تباہی کو کوریج نہیں دے رہا، اس ٹویٹ کے بعد عسکری اکاونٹس نے ہمیشہ کی طرح اسے فیک کہا لیکن بعد میں رات کو جب جان بحق ہونے والوں کا جنازہ پڑھایا گیا تو اس میں فوجی افسران بھی شامل تھے اور میں نے پھر اس ویڈیو کو بھی شئیر کیا پھر انہیں یہ تکلیف شروع ہو گئی کہ ویڈیو کیوں شئیر کی گئی ہے
اگر بلوچستان کی تباہی کے مناظر نہ دکھاۓ جائیں تو ARY اور جیو نیوز تو سب کچھ بہترین دکھا رہا ہوتا لیکن آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات کی شکایت سے یہ کم از کم ایک بات تو مان گئے کہ بلوچستان میں تباہی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور جن ویڈیوز کو یہ فیک کہتے تھے آج انہی ویڈیوز کو ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں کہ یہ تباہی دکھا کر BLA کو پرموٹ کیا جا رہا ہے
جو کچھ ہو رہا ہے اسے دنیا کے سامنے لانا کسی پرموشن نہیں حقیقت دکھانا ہوتا ہے
🚨🚨کیا کسی مسلم ملک خاص کر ایٹمی اسلامی ملک کسی امیر اسلامی ملک کے وزیراعظم بادشاہ نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس میں دنیا کو بتائی ؟ سارے مسلم ممالک امریکہ کی پالش خوش آمدیں کرتے رہے ۔اپنے آپ کو دہشت گرد کہتے رہے ،کسی میں حمت نہیں ہوئی غزہ کے خون اسراہیل پر دس منٹ بھی بولتے ،صرف مذمت کی اور نکل گے ۔
یہ بات بھی ہمیں بیلجیم کے وزیراعظم نے بتائی ،ورنہ کیا ہمارے میڈیا نے یہ بتایا تھا ؟ ہر وقت جرنل رانی کو دیکھانے کے سوا ہمارا میڈیا کرتا ہی کیا رہا ہے ۔
غزہ میں اعضاء سے محروم ہونے کے باعث 15 ہزار سے زائد افراد کو مصنوعی اعضاء کی ضرورت ہے۔ ان متاثرین میں سے 10 ہزار بچے ہیں.
اس سب میں انسانی وقار کہاں ہے ؟ ؟ ؟
ہمارے وہ کڑوروں کو لگا کر گے تھے ان کی زبان بتاتے بند کیوں ہو جاتی ہے ۔
فوری خطرے کی اطلاع: پی ٹی آئی جلسوں پر منصوبہ بند خودکش حملے، اسلام آباد لاک ڈاؤن اور اڈیالہ جیل پر حملہ
اسلام آباد – قابلِ اعتماد انٹیلی جنس ذرائع ایک سنگین اور قریب الوقوع قومی استحکام کے خطرے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی نے مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے جلسوں پر خودکش حملے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، اس سے پہلے کہ وہ اسلام آباد میں داخل ہو سکیں۔ نتیجے میں پیدا ہونے والی قانون و نظم کی صورتحال کو سنبھالنے کے لیے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کو خیبر پختونخوا اور دیگر داخلی راستوں سے بند کر دیا جائے گا۔
ایک نیا اور مہلک حربہ
پچھلی کریک ڈاؤنز کے برعکس اس آپریشن میں زندہ گولیوں پر انحصار نہیں کیا جائے گا۔ اس کے بجائے خودکش بمباروں کو مبینہ طور پر بنیادی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ یہ اضافہ جنرل عاصم منیر کا اگلا قدم سمجھا جا رہا ہے تاکہ کنٹرول حاصل کیا جا سکے اور موجودہ حکومت کو ختم کیا جا سکے۔
پردہ پوشی
اس منصوبہ بندی کو چھپانے کے لیے سرکاری "خطرے کی اطلاعات" جاری کی جائیں گی۔ یہ اطلاعات پی ٹی آئی کے ساتھ شیئر کی جائیں گی تاکہ حفاظتی اقدامات کے بہانے کے طور پر کام کریں اور الزام دوسروں پر ڈالا جا سکے۔
اڈیالہ جیل پر ایک علیحدہ اور مربوط حملہ بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔
اہم شخصیات اور مبینہ ملوثگی
ڈی جی سی کی منتقلی:ڈی جی سی کا چارج بریگیڈیئر فہیم رضا کو دے دیا گیا ہے۔ میجر جنرل فیصل ناصر عرف "ڈرٹی ہیری" مبینہ طور پر مایوس ہیں، لیکن اب بریگیڈیئر فہیم رضا نظام چلا رہے ہیں اور وہ ڈی فیکٹو ڈی جی سی بن گئے ہیں۔
بریگیڈیئر فہیم رضا کا کردار: ان سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ مبینہ طور پر پاکستان کے لوگوں کے قتل عام کی قیادت کریں گے۔ ان کا نام ارشد شریف کیس اور دیگر جرائم میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے۔
جنرل عاصم منیر: ایک سینئر فوجی ذریعہ کے مطابق یہ منصوبہ انہیں پاکستان کی تاریخ کا بدترین آرمی چیف ثابت کرتا ہے۔ ذریعہ کا دعویٰ ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر نے اقتدار ہڑپنے کے باوجود قوم کے لیے کوئی مثبت نتائج نہیں دکھائے۔
نتیجہ
اگر ذرائع کی یہ رپورٹ درست ہے تو یہ قانون و نظم کا آپریشن نہیں بلکہ ایک مبینہ پیشگی منصوبہ بند قتل عام ہے جس کا مقصد آمریت قائم کرنا ہے۔ پاکستان کے عوام کو خبردار کیا جانا چاہیے اور بین الاقوامی برادری کو اس پر نوٹس لینا چاہیے۔
اعلانِ دستبرداری: اس پوسٹ میں جاری سیکیورٹی صورتحال سے متعلق ذرائع پر مبنی رپورٹنگ شامل ہے۔ سب سے سنگین الزامات ایک سینئر پاکستانی فوجی ذریعہ کی جانب سے ہیں جو گمنامی کی شرط پر بات کر رہا ہے اور ان کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔ یہ الزامات عوامی مفاد میں پیش کیے جا رہے ہیں، ثابت شدہ حقائق یا ذمہ داری کے حتمی نتائج نہیں ہیں۔ تصدیق شدہ معلومات، ذرائع کے دعووں اور تجزیے میں واضح فرق کیا جانا چاہیے۔
تفصیلات ولاگ میں ہیں، لنک کمنٹس میں ہے۔
اور پاکستان میں تیرے جیسے حرامزادے مزہب کے دلے پیدا ہوگئے جنہوں نے فرقہ واریت کی آگ میں ملک کو جھونک دیا۔
ایران 50 سال سے معاشی پابندیاں بھگت رہا ہے اسرائیل سے مقابلہ کررہا ہے
اور جن ملکوں کے تم نام لے رہے وہ سب اسرائیل کی گود میں بیٹھے ہیں۔
حرامزادہ
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
رجیم چینج کی معاشی ہڈی کو توڑنے میں مدد کریں ۔
🚨🚨مکمل بائیکاٹ کریں ہر قسم کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔آپ کے پاس دن کم ہے ۔پاکستان کی قوم ہمیشہ کم وقت میں بہت اچھا کام کرتی ہے ۔
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ❌
نور پور ملک اور پراڈکٹس ❌
عسکری بنک❌
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز❌
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔❌
دھیان دیجئے ان چیزوں میں آپ کی قوم کا خون شامل ہے ،خریدتے ہوئے یاد رکھیں آپ سانپوں کو پال رہے ہیں ۔
Responding to the arbitrary detention of members of former prime minister Imran Khan’s family, including his three sisters, as well as activists from Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) ahead of the party’s planned protests and march on 27 September:
“The targeting of Imran Khan’s family and PTI party activists is a flagrant violation of their rights to liberty, freedom of expression, association and peaceful assembly. Such actions speak to the severity of the current restrictions in Pakistan.
“The pre-emptive arrests of PTI members come ahead of planned country-wide protests by the party on 27 September, which government officials have openly vowed to stop. Roadblocks are already being erected in Islamabad. These developments do not bode well, especially given the authorities’ long track record of reckless and unlawful use of force against protesters. A protest cannot be deemed violent before it has even started. Pakistan’s authorities must uphold their obligations under international human rights law to facilitate peaceful assembly and refrain from unlawful measures to thwart these protests."
https://t.co/Kofe3r2LYu