میری پہچان کے لئیے بس اتنا کافی ہے
کہ اگر کسی کو بولوں
کراچی میں رہتا ہوں تو وہ
سامنے سے خود بولتا ہے ۔
مہاجر ہو ۔۔۔۔۔؟؟؟
میں: جی الحمد اللّٰہ
#مہاجر_مہاجر_مہاجر❤️💚🤍
جنت کی ساری نعمتیں ہی کمال ہوں گی مگر یہ دو نعمتیں بہت بڑی ہیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ کا دیدار
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ ملاقات
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہم سب کو یہ نعمتیں نصیب فرما۔
#آمین_ثم_آمین❤️😍
شاباش پاکستان!
ایک بار پاکستانی ٹیم نے پاکستانی شائقین کا سر فخر سے بلند کردیا اور ناپاک لوگ پاکستان کے دشمنوں کو ایک بار نئی تاریخ رقم کرکے دھول چٹا دی😍🇵🇰
#شکریہ_پاکستان#LOveYouPakistan🇵🇰❤️
فکر نہ کریں. جہاں ابوبکر و عمر آرام فرما
ہیں وہاں صرف اور صرف درود و سلام اور
دعائیں پہنچ سکتی ہیں۔ کتّوں کے بھونکنے
کی آوازیں نہیں..❤️
#SalamSahaba🥀❤️