Entertainment General News Government & Politics History News Olympics Politics Science Science News Space News Sports Tech News Tech Professionals & Reporters
@humma_g@Itx_Wahab123 There is no doubt this happened with The help of Allah SWT
Now Americans getting involved in talks pakistani establishment will bow down and again we will lose the opportunity to get Kashmir, water, kargil, Saichen Glaciers, Farooze pur Guna Gher etc Allhumdullia
Political competition strengthens democracy.
The future should be decided peacefully through votes.
Trust the people.
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو@TeamiPians
گلا پھاڑ پھاڑ کر کہنے والے کہ علیمہ خان کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوتی ، بہنیں وقت پر نہیں آئیں، ان باؤلوں کی اب آواز آئی کسی کو کہ بہنیں وقت پر آئی تھیں اور علیمہ خان بھی نہیں تھیں مگر ملاقات نہیں کرائی گئی۔‼️
وہ سارے زندہ ہیں یا مر گئے بیشرم؟
جس ملک میں آئے روز کوئی بچی کسی اسکول کالج گلی محلے سے لاپتہ ہو رہی اور زیادتی کا نشانہ بن رہی وہاں یہ جاہل بچیوں کے اسکولز میں ایسے مشٹنڈے آدمی لے کر ویڈیوز کے لئیے گھسے ہوئے ہیں۔ نا شرم ہے نا حیا۔
ہر بات کی کوئی حد کوئی تہذیب ہوتی ہے مگر ن لیگ سب سے عاری ہے۔
توبہ ایسی منافق عورت ہے جو کہہ رہی ہوتی ہے عمل اس کے بلکل الٹ۔
ہر بار ہزاروں کا جوڑا
لاکھوں کا جوتا
لاکھوں کا بیگ
لاکھوں کروڑوں کی گھڑی
لاکھوں کی انگوٹھی
لاکھوں کا بریسلیٹ پہنے ہوئے
اَخے مجھے غریب عوام کی بہت فکر ہے۔
فراڈن۔
Every election should offer genuine choices.
Political competition belongs before the people.
That is the essence of democracy.
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو@TeamiPians
3 جون 2021 کو خرم دستگیر نے اشیائے خردونوش کی ایک رسید میڈیا پر جاری کی تھی، جس میں چینی 100 روپے کلو، گھی 300 روپے کلو، دال مونگ 200 روپے کلو آٹا 80 روپے کلو تھا۔۔۔ اب کے کیا ریٹس ہیں؟؟؟
خرم دستگیر صاحب تو نہیں بتائیں گے!!
Imran Khan's safety is a top priority for Pakistanis, who are willing to go the extra mile to protect him.
His loyalty is inspiring.
We will always stand with Imran Khan
FREE KHAN NOW
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر@TeamiPians