مسجد اقصیٰ میں لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ افطار کرتے ہیں، ہر سال رمضان میں فلسطینی اپنے بچوں اور دیگر اہل خانہ کو لے کر مسجد اقصیٰ پہنچ جاتے ہیں جہاں ہو گھر سے تیار کر کے لائی گئی ڈشز سے افطاری کرتے ہیں
#aqsamosque#Ramadan2023#RamadanKareem#RamadanMubarak
اسرائیلی فوج نہ صرف مسلمانوں بلکہ عیسائیوں کو بھی ان کے مقدس مقامات پر عبادت کی اجازت نہیں ��یتی، عیسائی یروشلم میں چرچ آف ہولی سیچولچر میں عبادت کرنے آئے لیکن اسرائیلی فوج نے انہیں وہاں سے زبردستی نکال دیا اور ان کے مذہبی رہنماؤں پر تشدد بھی کیا
#IsraeliCrimes #Christian
State can indulge in all manner of fascism to prevent ppl from coming to PTI jalsa at Minar i Pakistan but people will come & they have come in massive numbers defying all impediments. #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے#حقیقی_آزادی_جلسہ
Despite cabal of crooks locking down Lahore (see map) & arresting 2000 of our workers, people of Lahore came in huge numbers to make our 6th Minar-i-Pakistan jalsa a great success. I want to especially thank my Lahorites for not letting me down yet again. Proud of you.
سعودی عرب میں رمضان کا تیسرا عشرہ آج سے شروع ہو گیا
مسجد الحرام میں اعتکاف کا آغاز ہو گیا
مغرب کے بعد خانہ کعبہ میں عمرہ کی ادائیگی کا روحانی منظر
#iftar#Ramazan2022#Ramazan#SaudiArabia
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط ان کی سزا ہے
LAHORE JALSA
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان صاحب اور اُن کی ٹیم کی صلاحیت پر شک ہو سکتا ہے، لیکن توشہ خانہ اسکینڈل کے بعد خان صاحب کے ایماندار ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ ملک کا وزیراعظم ایک ایک ڈیل سے اربوں روپے کما سکتا ہے۔ حریف اب تک اگر چند کروڑ کا الزام ہی لگا سکے ہیں تو سمجھیں عمران خان اس معاملے میں سرخرو ہیں