آه یه فانی دنیا ہے!
بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں،
مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں،
وقتی خوشیاں، رک جانے والی سانسیں اور پھر ۔~~
بس باقی رہ جاتا ہے💔
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوت
پاک فضائیہ کے وہ جوان جو بھارت میں دفاعی تنصیبات میں تباھی پھیلا کر غازی بن کے واپس لوٹے۔
وہ لمحات جب انہوں نے اپنی وصیتوں پر دستخط کئے،اگر غازی بن کر نا لوٹ سکیں تو ھمیں پاکستان کے پرچم میں دفنانا۔
نا ججھک،نا ڈر ،نا کوئی سوال،صرف ایک بات،مادر وطن کی حفاظت۔
کہ وہ ہماری پکڑ سے بچ جائیں گے ؟
اللہ تعالی نے فرمایا :
کیا جو لوگ برائیاں کر رہے ہیں انہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ ہماری پکڑ سے بچ جائیں گے ، بہت ہی غلط اندازہ ہے جو وہ لگا رہے ہیں۔
( سورۃ العنکبوت، آیت نمبر : 04)
ہر شخص میں خودکشی کا ایک الگ انداز ہے
ایک اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے
ایک آرزوئیں نہیں کرتا،ایک پڑھائی چھوڑ چکا ہے ایک محبت نہیں کر رہا، ایک محبت قبول نہیں کر رہا ایک نے اپنی فوٹو لینا چھوڑ دیا ہے اسی طرح لوگ 19,18 سال میں مرجاتے ہیں اور 80,70 سال کی عمر میں دفنا دیے جاتے ہیں😇
برکینگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل میڈیا ان فائر 🔥
امریکن چینل Democracy Now نے پوری تفصیل سے ڈی چوک قتلِ عام پر مکمل پروگرام کرلیا ہے🔥🔥✊ اسکو پھیلائیں ✊ قاتلوں کیلیے موت ہے ✊
پنجاب: @SKPPolice15 کے تھانہ فیروز والا کے حدود میں پیدل کراسنگ پل کے ساتھ ایک گونگا ریڈی لگاتا ہے اپنے گھر والوں کی پیٹ پالنے کے لیے اور دن کے ٹائم انکی 12 سالہ بیٹی انکو اکثر کھانا دینی آتی تھی ڈھائی ماہ قبل بچی اپنے والد کو کھانا دینے آتی ہے ٹھیک اس ٹائم جی ٹی روڈ پر دن کی روشنی میں پیدل گزر گاہ کے پل پے کچھ درندے ہوا کی بیٹی کو نوچتے ہے زیادتی کا نشانہ بناتے ہے اور فرار ہوتے ہے @OfficialDPRPP کا ملزم کو ابھی تک گرفتار نا کرنا پنجاب پولیس کی قابلیت پہ سوالیہ نشان؟ جناب @cmopunjabpk محترمہ @MaryamNSharif اپکی حکومت ہے اور اور ایک گونگا انسان اپنی بیٹی کے لیے آپ سے انصاف مانگ رہا ہے۔ کیا آپ انصاف دیں گی؟ کیا @hinaparvezbutt انکی دادرسی کے لیے جائیں گی؟ کیا @cpwbpunjab اس بچی کو انصاف دے گی؟ یا یہ فیملی غریب ہے باپ گونگا ہے انکو نظر انداز کیا جاۓ گا؟
@CS_Punjab@CMShehbaz@CRMPakistan@SavetheChildren@savechildrenuk
اڈیالہ جیل میں فواد کی عمران خان سے موجودہ ملکی سیاست پر بات چیت ہوئی۔ دونوں میں کافی گرم جوشی کے ساتھ گفتگو ہوئی اور عمران خان نے فواد سے سیاسی معاملات پر مشاورت بھی کی… عمران اور فواد کا ساتھ کبھی نہیں چھوٹنے والا!
@PTIofficial