آج میں نے اپنا موبائل 6000 میں بیچا۔ 1890 کا راشن (4 کلو آٹا، 1 کلو تیل، 1 پاؤ پتی، 3 دودھ کے ڈبے) اور 400 کی سبزی، ایک دن میں 3000 روپے ختم! نوٹ: یہ ٹویٹ دوست کے موبائل سے کر رہا ہوں، کسی سے مدد نہیں مانگ رہا، صرف عام شہری کی حقیقت بتا رہا ہوں۔
پارلیمنٹ والو اپنے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل اور اپنی مراعات، تنخواہیں بڑھانا ہو تو ایک منٹ نہیں لگاتے۔ کس منہ سے بڑھاتے ہو؟ شرم آتی ہے یا نہیں؟ عوام کو بد��رین معاشی حالات میں دھکیل کر کس منہ سے خیر خواہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہو؟
پاکستان کے حکمرانوں کی ترجیحات اور عوام کی بدحالی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔غریب بجلی کے بل، مہنگائی، بے روزگاری اور دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے، جبکہ اقتدار کے ایوانوں میں افتتاحی تقریبات اور نمائشی منصوبوں کا شور ہے۔عوام کو تماشے نہیں، روٹی، روزگار اور ضروریات زندگی چاہئیں
محسن نقوی صاحب! اسلام آباد کو مین ہٹن بنانے کے خواب دکھانے سے پہلے نظام کو انسان دوست بنائیں۔ جہاں غریب بنیادی ضروریات سے محروم، مہنگائی سے بے حال اور انصاف سے دور ہوں، وہاں بلند عمارتیں ترقی نہیں، صرف دکھاوا ہیں۔ انسانی ہمدردی اور نظام کی کارکردگی صفر سے بھی نیچے ہے!
AML / Compliance
FMU - Financial Monitoring Unit
FBR
FIA
سب سے پہلے تو یہ پوچھ گچھ کرے گے کہ آںٔے کیسے اور ٹیکس وغیرہ دیا کہ نہیں اور انکی پوچھ گچھ میں کچھ بچے گا ہی ن��یں کہ کچھ خرید سکیں 😂
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند کرنے کا فیصلہ،
اگر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی حکومت مزید دو سال رہی تو پنجاب میں آٹا ساشے پیک میں دستیاب ہو گا
پاکستان میں مہنگائی کا سونامی، عوام کی قوتِ خرید مسلسل تباہ! ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ مہنگائی 11.85 فیصد تک پہنچ گئی؛ ایل پی جی 107.12 فیصد اضافہ۔ بجلی کے سہ ماہی چارجز 58.59 فیصد اضافہ ، پیٹرول 44.17 فیصد اضافہ ڈیزل۔ 41.56فیصد اضافہ ��ٹا 36.49 فیصد مہنگا ہو گیا۔!
پاکستان پر جو حکمران مسلط وہ دنیا کے بدترین مافیا اور الیٹ اشرافیہ ہیں جنگ کے نام پر مہنگا ترین پیٹرول بیچ کر عوام کا بھرکس نکال کر جس تیل مافیا کو اربوں کا فائدہ دیا ہے وہ مافیا بھی ان حکمرانوں میں سے ہے چینی آٹا نجلی بجلی ��ھر یہ سب کھابے ہمارے حکمرانوں کے اپنے ہیں مافیا کی حکومت ہے مافیا کی سیاست ہے