@Ali_MuhammadPTI ابے تو وھی ھے نا جس نے لال قلعہ پر پاکستانی جھنڈا لہرانا تھا۔
ویسے حد ھے بےشرمی کی ایک سال سے انڈیا نے چناب کا پانی بند کیا ھوا ھے اور ک رھے اگر نظر ڈالی تو۔
چل نکل ۔ کیسے کیسے مسخرے پالے ھوئے ھیں بھائی لوگوں نے۔
جھنگ میں طالبہ کے اغوا اور زیادتی کیس کا مرکزی ملزم لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ انتہائی تکلیف دہ بات ہے کہ طالبہ اب اس دنیا میں نہیں رہی، والدین سے وعدہ ہے کہ ان کو ضرور انصاف ملے گا
جب آپ برائیاں گنواتے رہیں کہ مرد ایسے ہیں، عورتیں ایسی ہیں، ٹیچر ایسے ہیں، دکاندار منافع خور ہیں تو بڑا اچھا لگتا ہے۔ جب آپ بات کرتے ہیں کہ ان کی تربیت کرنی ہوگی تو کوئی آگے نہیں آتا۔ لوگ آسان کام کرنا چاہتے ہیں مشکل نہیں اور عادتیں تو بالکل نہیں بدلنا چاہتے۔
لاہور میں ��اہ گیر خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا ملزم قصور سے گرفتار کر لیا گیا۔ یہ مریم نواز صاحبہ کا دور ہے ، یہاں کوئی خواتین کو تنگ کر کے جائے گا کہاں
آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو welcome کرتی ہوں۔اس کمیٹی کے خلاف معقول شواہد موجود ہیں کہ یہ امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے میں ملوث ہے۔ کسی بھی تنظیم کو امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے اجازت نہیں دی جا سکتی