جرنل عاصم منیر کے وزیر اعظم کوپہلا جھٹکا : آج نیے وزیر اعظم نے پہلا فیصلہ کیا ہے کے پیٹرول کی قیمت میں 17.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے - اب ہر 15 دن بعد جو بھی اضافہ یا کمی ہوگی وہ جرنل عاصم منیر کے کھاتے میں جاےگی - زیادہ سے زیادہ 60 دن میں انکو دن میں تارے نظر آنے لگ جایئں گے کیونکہ ابھی تک تو ایک سیاسی حکومت درمیان میں مکّے اور جوتے کھانے کے لئے موجود تھی - اب سارے پنچ اور ککس خود فوج کو اور انکے جوکر وزیر اعظم کو کھانے پڑیں گے - الله انکا محافظ ہو
ہمارے ڈرامہ سیریل "تمہارے حسن کے نام" میں عمران عباس کے کردار کا کیا نام ہے؟
ا۔ اصغر
ب۔ اسامہ
ج۔ مشتاق
د۔ سکندر
صحیح جواب دینے والوں کو ہم اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کریں گے۔
#TumharyHusnKayNaam#GreenTV#GreenTwitterQuiz