We assure Quaidians that we will be countering every policy which is not Quaidians and QAU friendly everywhere and everytime
#SAVEQAU#QSF#STUDENTRIGHTS
admin is not just failing its exploiting. They treat students like cash cows while offering filth, neglect and silence. No education. No dignity. Just greed and control. This is not a campus, it’s a cage and we’re breaking out.
#SaveQau#Qsf
ضلع ہنگو میں کالعدم سپاہ صحابہؓ کے شدت پسند مین سڑک پر ناکہ بندی کرکے مسافروں کےشناختی کارڈز چیک کر رہے ہیں جن کا
تعلق اہلسنت سے ہے انکو جانے دیا جا رہا ہے اور جن کا تعلق اہل تشیع سے ہے انکو گھیرا جائےگا۔ یہ سب کچھ ریاست کی ناک کے نیچے ہورہا ہے
#SecureTheKurram#پاراچنار
کچہ پکہ میں مومنین نے ایک بار پھر احتجاج شروع کی ۔ اگر شعیوں کے ایمبولینسز کو راستہ نہیں دیں گے تو پھر کوئی بھی اس راستے پر نہیں جا سکے گا ۔۔ جیو علی ع والوں !!!
#SecureTheParachinar#ParachinarUnderAttack#Parachinar
پاراچنار سے زخمیوں کو پشاور لے جانے والے ایمبولینس پر ہنگو کے علاقہ مامو خواڑ میں شرپسند عناصر کی پتھراو کئی روز سے پشاور منتقل ہونے کے منتظر شدید زخمی واپس کردئیے گئے
#SecureTheParachinar#Parachinar#kurramwantpeace
#EvacuateGilamanWazir2Germany
پشتون اور باقی اقوام سے تعلق رکھنے والے انسان دوست جو قومی اور صوبائ اسمبلی کے ممبران ہے وہ گیلامن کو جرمن بھیجنے میں اپنا کردار انسانیت کے لئے ادا کرے
تاکہ گیلامن کے بچے یتیم ہونے سے بچ جائے
یہ فلسطین کا غزہ نہیں بلکہ آج پاکستان میں میرا بدقسمت آبائی شہر پاراچنار ہے جہاں ہر دن ریاستی سرپرستی میں نام نہاد نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں لوگوں کو بے دردی سے قتل کیا جاتا ہے
یاد رکھیں ہماری آبادی ڈیڑھ ملین سے کم ہے اور پاک فوج کے دو بریگیڈ ہمارے درمیان رہتے ہیں
#پاراچنار
آج چچا عبدالقدیر اپنی بیٹی کی شادی کے لیے پشاور جا رہے تھے. انہیں معلوم نہیں تھا کہ راستے میں دہشت گرد انکے شادی کے خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھا دیں گے.
کیا ہی شفیق انسان تھے
#پاراچنار#Parachinar
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide