محبتوں بھرا وطن ہے ، یار ! احتجاج کرو مگر آگ نہ لگاؤ ۔ تقریریں جھاڑو مگر تھپڑ نہ مارو ۔ تمہارا اپنا باغ ہے ؛ باغ میں بھاگو دوڑو مگر پھول مت توڑو ۔ مخالفین کو پچھاڑو مگر درخت مت اکھاڑو ۔ چاہے جلسے کرو کہ دھرنے دو لیکن اس دیس کو نہ مرنے دو
#قائد_انقلاب_عمران_خان#shahbazsharif
Voice of Dua's mother"I want my daughter alive. I am a mother. I will not accept her body like Zainab. I will keep the body outside the Governor House if she is found dead,”
#DuaZehra
SurNo 2 : سورة البقرة -
Ayat No 27
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
جو لوگ اللہ تعالٰی کے مضبوط عہد کو توڑ دیتے ہیں اور اللہ تعالٰی نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے ، انہیں کاٹتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں ، یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں ۔