This vile and deeply disgraceful tweet, attacking someone’s dignity and honour, is a glaring reflection of the lowest level of moral and professional decency one can sink to, try not to prove yourself being the lowest form of dirt available on earth, we stand with @tayyabarajah
طیبہ جب آپکے والد آپکے ساتھ رہتے نہیں آپکا ان سے کوئی تعل�� ہی نہیں کوئی رابطہ ہی نہیں تو پھر آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں ؟ انکے اپن�� بھی تو کوئی معملات ہو سکتے ہیں نا ؟
اور اگر آپکے والد آپکی وجہ سے تکلیف میں گئے ہیں تو آپ سے زیادہ بری اولاد اور ایک بدبخت والد نہیں ہو سکتا آپ تو عیاشی کیساتھ فیشن کر کے گھوم رہی ہوتی ہیں کمپینز کے لئے اشتہاری مہم چلا رہی ہوتی ہیں سیاسی پارٹی کے پےرول پر رقم بھی ملتی ہے آپ اعلان کیوں نہیں کر دیتی کہ آپ اپنے والد سے زیادہ عمران خان کو سمجھتی ہیں آپکے والد نے آپکو پیدا کیا یہ انکی چند لمحوں کی خواہش کا نتیجہ تھی آپ نے تھوڑا ہی انھیں کہا تھا کہ آپکو پیدا کرو اور اب پیدا کر دیا پال پوس کے بڑھا بھی کر دیا تو اب آپکی زندگی آپکی اپنی ہے اب آپ باپ بدلنے کا اختیار رکھتی ہیں جو ��اہے کر سکتی ہیں ایک عاق نامہ بنوائیں اور اشتہار لگایں کہ آپ اپنے والد کو عاق کرتی ہیں
Great documentary on @Dr_YasminRashid by Raftar.
Iron Lady for a reason! What a national hero she is. Gratitude to her and the whole family for the sacrifices she endured for the country.
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی
جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی
میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی ر��ا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی
اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا
آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے
ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
@AzmaBokhariPMLN Can someone stop this hypocrisy? They’re coalition partners in government, yet busy undermining each other on social media. Political theatrics at their finest 😂
Can someone stop this hypocrisy? They’re coalition partners in government, yet busy undermining each other on social media. Political theatrics at their finest 😂
چونکہ اب وکٹم نے بھی مارنے والے کو تھپڑ مار لیا تو انتقام یہ کہتا ہے کہ دونوں کو رہا کیا جائے۔
قانون اور انصاف یہ کہتا ہے کہ دونوں کو فزیکل وائلنس کرنے کے لیے جیل کے پیچھے ڈال دیا جائے۔
اور آئین یہ کہتا ہے کہ صوبے کی چیف منسٹر سے یہ سوال کیا جائے کہ کیا انتقام اور ماورائے عدالت اقدامات’ بدلے کی ترغیب اور وائلینس کا پرچار اب پنجاب حکومت کی نئی انصاف پالیسی ہے جسکا ذکر حنا پرویز بٹ نے بھی اپنی ڈیلیٹ شدہ ٹویٹ میں کیا تھا ؟ اس پر ان کو وضاحت دینی چاہے کیونکہ مہذب دنیا اس کو انصاف نہیں “فزیکل واولینس “اور “ایکسٹرا جوڈیشل” کہتی ہے-
—————————————————
@MoeedNj@siasatpk
جس طرح امیر زادے کا غریب پر تشدد کرنا جرم تھا، اسی طرح غریب سے اسے تھپڑ لگوانا بھی جرم ہے۔ قانون کسی کو بھی اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، چاہے امیر ہو یا غریب۔ عدالتیں مضبوط کریں، پبلسٹی اسٹنٹ نہیں.
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
@MaryamNSharif جس طرح امیر زادے کا غریب پر تشدد کرنا جرم تھا، اسی طرح غریب سے اسے تھپڑ لگوانا بھی جرم ہے۔ قانون کسی کو بھی اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، چاہے امیر ہو یا غریب۔ عدالتیں مضبوط کریں، پبلسٹی اسٹنٹ نہیں!
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں