اے واحد ہستی والد دی اے جہڑی ساری عمر اپنڑی طاقت توں ودھ کے اپنڑی اولاد دا بوجھ برداشت کرسگدی اے۔اللہ سوہنڑاں ساریاں دے سراں تے والدین دا سایہ برقرار رکھے۔آمین ❤
غدارۓ وطن بن منافقین دادا نے انگریزوں سے وفاداری نبھانے اور چند سو ایکڑ زمین کے بدلے ضمیرفروشی پر 1800 گاؤں سولی پر چڑھادئیے اور باپ مفتی محمود پاکستان بنانے کے مخالفین میں شامل مرتے وقت تک بےایمان شخص رہا اور بیٹا فضل الرحمان پاکستان کو کمزور کرنے فساد اور شر پھیلانے میں مصروف👇
آپ سب دوستوں سے التماس ہے آج بابرکت والا دن جمعہ مبارک ہے آپ سب ہمارے بھائی دلاور جٹ مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کریں🙏 اللہ پاک دلاور مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور بھی جتنے مسلم اس دنیا فانی سے چلے گئے ہیں اللہ سب کو اپنی رحمت سے جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثم آمین
اے پاک وطن تیری کہانی سب سے اونچی تیری شان 🇵🇰تیرے آگے ہم سر جھکا کر اور بڑھائیں ہم تیری شان 🇵🇰
تیری حفاظت مقصد ہمارا
ہمارا ایمان صرف پاکستان
💚🇵🇰💚
#Pakistanzindabad
پوری دنیا میں اگر کوئی بےغیرت احسان فراموش بےضمیر ہیں تو وہ اغوانی ہے وہ اغوانی جو کھاتے پیتے پاکستان کا ہیں اور باولے کتے کی طرح بھونکتے بھی پاکستان پر ہیں جو اغوانی ابھی پاکستان میں ہیں اگر اُن میں 0.1 پرسنٹ بھی غیرت ہے تو تورخم بارڈر کی طرف منہ کر جائیں
#Pakistanzindabad
اس غدار کو پاکستان نے کیا نہیں دیا!!
شہرت عزت دولت سب کچھ
اور اس بیشرم انسان نے پاکستان کو کیا دیا!!
چند ٹکوں کیلئے پاکستان کا نام بیچا
اسکی سزا ملی تو پاکستان کا کیا قصور؟
اسی طرح کے بہت سے لوگ بَکتے پھرتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا !!
دراصل یہ نمک حرام قبیلہ ہے
😡😡😡
مَیں نے لوگوں سے دوری کبھی اس بات پر اختیار نہیں کی ، کہ انہیں سبق سکھاؤں ،
مَیں ہمیشہ دوری اس بات پر اختیار کرتا ہُوں کہ مَیں اپنا سبق سیکھ چکا ہُوں اور وہ میرے لیے کافی ہے ۔
شب بخیر حسین لوگوں❤️❤️🫶🏻🇵🇰
اور وہ بے چینی جو تمہارے دل میں ہے اور صرف اللہ اسے جانتا ہے، اس کے لیے تہجد کی رکعتیں پڑھو، جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہ دیکھے۔
پوشیدہ اعمال، پوشیدہ دردوں کا علاج ہیں
@LGCD7