پاکپتن ستھرا پنجاب کے ورکرز کا نگینہ چوک میں احتجاج
پاکپتن ستھرا پنجاب کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہ سے محروم سراپااحتجاج
پاکپتن ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کام مرضی کا لیا جاتاہے پر اجرت نہیں دی جاتی
محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش کرتے ہیں ہماری سیلری وقت پر دی جائے

🚨 وزیرِاعلٰی پنجاب @MaryamNSharif کے وژن ٹرانسپورٹ 2030 کے تحت محکمہ ٹرانسپورٹ کی ہیلپ لائن 1071 شروع 🚍
📞 اب سفری مسائل اور شکایات کا فوری حل
✔️ بہتر پبلک ٹرانسپورٹ
✔️ عوام کیلئے آسان سہولت
کسی بھی شکایت کیلئے 1071 پر کال کریں
دربار بابا فریدؒ پر زائرین کے ساتھ ناروا سلوک اور بدترین انتظامی ناکامی شرمناک ہے۔ پولیس اور انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہیں۔ مریم نواز صاحبہ فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں۔
#JusticeForZaireen#Pakpattan@MaryamNSharif@CMComplaintCell
پاکپتن عرس بابا فرید کے موقع پر بہشتی لائن کے قریب ناقص انتظامات کے باعث شدید بدنظمی، زائرین کو درگاہ سے دور روکنے پر بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد زخمی۔ مبینہ لاٹھی چارج کی بھی اطلاعات۔ 89 افراد زخمی زائرین کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔
@CMComplaintCell

@Asad_760@MaryamNSharif Instead of criticism, let’s understand the global fuel crisis. Pakistan مسلم لیگ (ن) is working to keep the economy afloat in challenging times. 🇵🇰
Petrol prices are rising globally, and tough decisions are sometimes necessary for economic stability. We stand with Pakistan مسلم لیگ (ن) for prioritizing long-term growth over short-term popularity. 🇵🇰
"مشکل فیصلے ہی مضبوط قیادت کی پہچان ہوتے ہیں۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ وقتی بوجھ ضرور ہے مگر معیشت کو سنبھالنے کے لیے ضروری ہے۔ ہمیں Pakistan Muslim League (N) کی پالیسیز پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ 🇵🇰"
@MaryamNSharif

ہر فیصلہ عوام کے لیے آسان نہیں ہوتا، مگر ملکی بہتری کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ پیٹرول قیمتوں میں اضافہ بھی ایک ایسا ہی قدم ہے جس سے معیشت کو سہارا ملے گا۔ ہمیں پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت پر مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے ۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz
وفاقی حکومت کا موٹر سائیکل والوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ…!!!
3 ماہ کے لیے موٹر سائیکل والوں کو ماہانہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا دینے کا فیصلہ…!!!
@MaryamNSharif
In current scenario and international environment a very mature statement of former PM @NawazSharifMNS, stating #Pakkstan made nuclear bomb for peace not for war.
@MaryamNSharif