کون چور ہے اس سے مطلب نہیں۔ لیکن مدینہ منورہ جیسے پاک شہر میں جاکر بھی آپ لوگو�� کو سیاست نہیں بھولی اور مسجد نبوی میں جو نعرے بازی کی گئی شرم کا مقام ہے۔ کبھی اپنے کسی بزرگ کی قبر پر نعرے بازی کی ہے نہیں نا وہاں تو نبیوں کے سردار کی قبر مبارک موجود ہے تو شرم کیوں نہیں آئی۔😔