مولانافضل الرحمن صاحب نے ھمیشہ پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کئے ہین
اور وہ ایسے محب وطن پاکستانی ہین جوکبھی علاج کے لئے بیرون نہین گئے ایسے محب وطن پاکستانی ہین جن کے سارے بچون نے تعلیم پاکستان مین حاصل کی ہے ایسے محب وطن پاکستانی ہین جن کی کوئی جائیداد ملک سے باہر نہین ہے ایسے محب وطن پاکستانی ہین جنہون نے ھمیشہ پاکستان کے آئین قانون ادارون کو مضبوط بنانے کی بات کی ہے ایسے محب وطن پاکستانی ہین کہ جن کے والد نے پاکستان کا آئین بنایا ایسے محب وطن پاکستانی ہین کہ خود پر تین خودکش بم دھماکے برداشت کرنے بعد بھی بندوق کے زور پر لشکروں کی حوصلہ شکنی کی اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلندکیا ہے ہان انکا ایک جرم ضرور ہے انہون جائز کو جائز کہا ناجائز کو ناجائز کہا خوشامدی نہین کئ ھمیشہ منہ پر سچ بولا شخصیات کی بات ماننے کے بجاء آئین کی بات منوانے پر زور دیاہے اور یہ جرم وہ ھمیشہ کرتے رہین گے انکے اس جرم مین 22 کروڑ پاکستانی عوام انکے ساتھ ہے
آئین پاکستان کو مضبوط بنانے کے لئے ایک مخلص اچھے پاکستانی کے ھاتھ مضبوط بنائو نہ کہ اسکو دیوار سے لگائو یا قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے اربون روپیہ پیڈ ٹرولرز کو دیکر اسکی کردار کشی کرو مولانا جیسے محب وطن آپکو شاید کبھی نہ مل سکیں
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
کیا میڈیا پر اربوں روپیہ کی آفیشل اور ڈجیٹل میڈیا پر اربون روپیہ غیر آفیشل قومی خزانہ سے نکال کر اس لئے لگائے جارہے ہین کہ وہ صرف جھوٹا پروپگنڈہ کرنے مین مصروف عمل رہین سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ بنائین؟ عزت دار پر جھوٹے غلیظ بھونڈے الزامات لگائین محب وطن پاکستانی کو غدار بنانے مین کوئی کسر نہ چھوڑین باقی ��لک مین مہنگائی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر وہ ٹرولرز گونگے شیطان بنے پہر تے رہیں
قوم سے مزاق کب تک کرتے رہوگے؟
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ