دا نصاب خان قاتلان لا هم ازاد ګرځي او تر اوسه نه دي نيول شوي. مونږ له اړوندو چارواکو دا واسله والو ډلو مشرانو څخه په کلکه غوښتنه کوو چې د نصاب خان قاتلان دې ژر تر ژره ونيول شي او د قانون منګولو ته دې وسپارل شي، ترڅو کورنۍ ته يې عدالت ورکړل شي
#JusticeForNisabKhan
نصاب خان اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اس کے خاندان کا درد ال��اظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کےگاؤں موسکی میں نصاب داوڑ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیااس افسوسناک واقعے کو تین دن گزر چکے ہیںلیکن اب تک قاتل گرفتار نہیں ہو سکے
#JusticeForNisabDawar
Nisab Dawar has been martyred just a step way from his home door , no one have to answer ? No justification
In a state less region we Pashtun being killed abducted and tortured enforced disappearance by nothing more then colonial laws & State sponsored actors.
#JusticeForNisabDawar
شہید نصاب خان ڈاؤڑ کے لیے انصاف ہمارا مطالبہ ہے۔ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔
#JusticeForNisabDawar
طاہر شاہ آفریدی صدر، پشتون اسٹوڈنٹس موومنٹ خیبر
ڈیورنڈ لائن کے اس پار بمباری کر کے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کا ڈرامہ کیا جاتا ہے۔ اس بمباری میں بے گناہ افغانوں قتل کیا جاتے ہیں، جبکہ ��یاست نے جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، شیرانی، ژوب اور دیگر علاقوں کو منصوبہ بندی کے تحت ٹی ٹی پی کے حوالے کر دیا ہے، جہاں ٹی ٹی پی ریاستی ڈیتھ اسکواڈز کے طور پر بے گناہ پشتونوں کا قتل عام کر رہی ہے۔ شمالی وزیرستان میں نصاب داوڑ کا طالبان کے ہاتھوں قتل، پشتون وطن میں خوف و ہراس قائم رکھنے کا تسلسل ہے۔
#justiceForNisabDawar