عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
#IsraeliranWar#shameless
چیف جسٹس کو پیغام ہے کہ وہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کروائیں،
چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے،ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے،
عمران خان۔
EID_UL_FITR💕💫
May Allah opens the doors of happiness and prosperity for you. Eid Mubarak to you and your family. Enjoy a blessed time during this Eid.🤲🏻❤💫
#EidMubarak ❤💫
#عيد_الفطر_2024
ہم اہل سفا مردودِ حرم
مسند پہ بٹھائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا