پاکستانی عدلیہ پر مولوی تمیز الدین کیس سے لیکر اسمبلیوں کی تحلیل کے مقدمات تک اعتراضات کا پورا دفتر موجود ہے بھٹو کیس ہو یا نوازشریف پاناما کیس دونوں مقدمات عوامی عدالت میں آج بھی زیر بحث رہتے ہیں یاد رہے عوامی عدالتوں کے فیصلے تاریخ میں نمایاں جگہ پاتے ہیں
آج کا کالم"می لارڈ!!"
انصاف کی ٹریکٹر ٹرالی شاہراۂ دستور پر سائیکل/موٹر سائیکل والوں کو ٹکریں مارتے تیزی سے آگے بڑھ رہی ھے مگر فوجی ٹرک یا ٹرالہ نظر آتے ہی بریک مار کر سڑک سے نیچے اتر کھڑی ہو جاتی ھے اور ڈرائیور بھاگ کر دور جا کر ایسے کھڑا ہوتا ھے جیسے مسافر بس کا انتظار ہو-
#MusharrafVsNihalHashmi
بھلے وقتوں میں ملک اور شہر احمقوں کی جنت ہوا کرتے تھے مگر آج کل جھوٹوں کی جنت کا دور دورہ ہے جھوٹ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے جھوٹوں کی جنت میں جو جتنا بڑا جھوٹ بولتا ہے اس کا رتبہ اتنا ہی بڑا ہوتا ہے
پڑھیے آج کا کالم روزنامہ جنگ میں" جھوٹوں کی جنت"
کسی ادارے یا فرد کا نمک کسی عزت و حسب نسب والے شخص نے کھایا ھو تو وہ شکر گزار و احسان مند اور دعا گو ھو تا ھے۔۔گالی یا لعن طعن کر نے والا صرف اپنی اصلیت کی پہچا ن کرا تا ھے
IK was livid today...his anger & frustration was so amusing..he gave me the membership of very exclusive club of people declared security risks..😊Niazi has lost the plot😂
الیکش تک پورا پا گل ھو جائے گا
کل اپوزیشن کے مشترکہ جلسے کی اجتماعی ناکامی کے بعد تو یوں لگتا ہے کہ
اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف ملے ہوئے ہیں
اور دونوں کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کی مٹی پلید کرنا ہے
#lahoredharna
@ImranKhanPTI تم کو تو پول کرانے کی ضرورت نہیں کہ۔لوگ تمہارے بارے میں کیا سوچتے ہیں 2013 سے لے کر آج تک جتنے بھی الیکشن ہوئے عوام نے تم پر ہمیشہ لعنت ہی بھیجی ہے اور انشاءاللہ 2018 میں بھی تمہارے حصہ ��یں صرف لعنت ہی آۓ گی