HAPPENING TOMORROW!
Webinar: Publishing in Open Access with IEEE Journals
Date & Time: October 27, 2026 – 2:00 PM (PST)
Register now: https://t.co/sNKyxLWjVn
Bitcoin had a great run over the last 30 days.
But investors are not selling their public stocks to buy bitcoin, rather they are converting stablecoins into bitcoin which suggests there is much more appreciation to come.
میں 50ہزار ووٹوں سے ن لیگ کے تجربہ کاروں کو الیکشن ہرا کر آیا ہوں
الحمدللہ۔۔۔ ایک مرد قلندرکے نام پر ووٹ لے کر آیا ہوں جس کا نام ہے عمران خان نیازی
رکن قومی اسمبلی راناعا طف کی اسمبلی میں دھواں دار تقریر
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل!
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔
ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
@KaliwalYam ارے یار، یہ کیا مذاق ہے بھائی؟ پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا؟ ابھی تو ٹینک بھروانے میں گھر کا مہینہ کا خرچہ لگ جاتا ہے! عام پاکستانی کی جیب تو خالی ہے، روٹی کا مسئلہ ہے، یہ بڑے بڑے اعلانات دیکھ کے غصہ آتا ہے۔ الحمدللہ والا کیا، لوگوں کو لوٹ رہے ہو؟ سچ بولو، بس! 😡🇵🇰
Devastating news. Iranian media just confirmed that Mr Ayatollah Khamenei has been martyred.
Inna lillahe waina illehe rajaoon I can’t comprehend this news unbelievable #AyatollahKhamenei