@enkidureborn اور مزے کی بات یہ ہے کہ اسکو عمران خان نے ح��ومت میں نامزد کیا ہوا ہے
مطلب عمران خان جان بوجھ کے ایسے لوگوں کو حکومت میں اہم عہدے دیتا ہے جو ایسٹیبلشمنٹ کے قریب ہوتے ہیں ؟؟؟
عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے حلقہ GBA-6 ہنزہ، نیکنام کریم کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شاندار ریلی
گلگت بلتستان، ہنزہ کی غیرت مند سرزمین سے عمران خان کے بیانیے اور حقیقی عوامی نمائندگی کی حمایت کا سفر مسلسل جاری و ساری
عوام کا جوش و خروش اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہنزہ کے عوام انصاف اور عوامی حقِ حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاءاللہ 7 جون انتخابی نشان (کرکٹ وکٹ) پر مہر لگا کر نیکنام کریم کو کامیاب بنایا جائے گا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
#گلگت_بلتستان_خان_کا

@tariqmateen اس کا مطلب ہے آپ یا آپ جیسے سب بھی چاٹو کار ہیں ؟
اور پیسے لے کے کے پی کے علاوہ باقی سب صوبائ حکومتوں پہ بولتے ہو اور پروپیگنڈا کرتے ہو
فٹے منہ منافقو