“They fear his popularity and want to remove him from public life.” - Sulaiman Khan
“They are vindictive cowards who want to rid him of any dignity and human rights. There is no honor in what they’re doing.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
"We were urged not to go and visit our father in Pakistan, and they (Kier Steimer) government said if we do get arrested or anything like that, they won't be able to support."
Imran Khan's sons speak to @TimesRadio#FreeImranKhan
Imran Khan’s sister @DrUzma_KhanPK to file #ContemptOfCourt petition against Shahbaz Sharif.
Supreme Court’s August 18th order was defied and so was Islamabad High Court’s September 1st order.
یہ ہندوستان کی صدر ہیں۔ اپنی زاتی قابلیت، تعلیم اور ووٹ لے کر صدر بنیں اور آج ہندوستان کو دنیا کی چوتھی معیشت بنا دیا اپنے اوپر سرجریوں سمیت کوئی خرچ نہیں کیا، کوئی جہاز نہیں لیا، کبھی مہنگے ترین برینڈڈ جوہرات نہیں پہنے اور اپنی عوام کو کہاں سے کہاں لے گیے۔
دوسری طرف۔۔۔۔بس رہنے ہی دیں۔
یاسین ملک کا جیل سے اہم فیصلہ!!🛑
مشال ملک کو اپنے نکاح سے آزاد کردیا!!
کشمیر کی آزادی کے لیے تہاڑ جیل کی اندھیری کوٹھڑی میں قید قائدِ انقلاب یاسین ملک نے ایک ایسا فیصلہ کر لیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے! یاسین ملک نے عدالت میں جمع کرائے گئے اپنے افیڈویٹ (بیانِ حلفی) میں اپنی اہلیہ مشعال ملک کو نکاح کے بندھن سے آزاد کرنے کا تلخ مگر اہم ترین فیصلہ کیا ہے۔!!
کیا یہ فیصلہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا؟
تجزیہ کاروں اور کشمیری حلقوں کے مطابق یہ ایک بہترین اور درست فیصلہ ہے۔ مشعال ملک نے یاسین ملک کی سیاست، ان کے نظریے اور ان کی طویل جدوجہد کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، شاید ہی کسی اور نے پہنچایا ہو!
یاسین ملک کی قید اور تنہائی کا فائدہ اٹھا کر جس طرح ذاتی مفادات کی سیاست چمکائی گئی، اس نے تحریکِ آزادیِ کشمیر کے سچے خیرخواہوں کو ہمیشہ مایوس کیا۔
ڈیتھ سیل سے,
یاسین ملک نے اس حلف نامے کو کوئی رحم کی اپیل نہیں، بلکہ اپنے "ضمیر کا آخری بیان" قرار دیا ہے۔ تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں قید اس مردِ مجاہد کے پاس اب صرف ان کی بیٹی کی ایک تصویر ہے، اور انہوں نے اپنی بیٹی کو بھی نصیحت کی ہے کہ وہ اپنی بوڑھی دادی کا خیال رکھے اور ان سے ٹیلیفون پر رابطے میں رہے!!
I appealed to the Secretary General of the Commonwealth to make representations to the government of Pakistan on behalf of @ImranKhanPTI .
I said “The Commonwealth Charter commits its members to democracy, human rights, the rule of law, good
governance and the separation of powers. Those principles have meaning only if the Commonwealth is prepared to defend them when they come under serious pressure within a member state.”
My original letter is in the next post. Here is the response I received.
As a former Minister for the Commonwealth, I recognise this for what it is- code for saying “we are doing absolutely nothing”.
It is, frankly, a disgrace.
"ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی حکم دیا ہے بیٹوں سے بات کرانے کا،جب عمل درآمد ہوگا تو تب ہم مانیں گے کیونکہ یہ لوگ ججز کو عدالتوں کو کچھ نہیں سمجھتے"۔
علیمہ خان