تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف، چيرمين پشتونخوا ميپ مشر محمود خان اچکزئی کی قیادت میں"تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا وفد سردار عطاء اللہ خان مینگل کے تعزیتی ریفرنس میں شرکت کے لیے کراچی پریس کلب پہنچ گیا
وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کو طے کرنے کے حوالے سے مشاورت کا عمل شروع کردیا گیا ہے
پاکستان کے بگڑتے ہوئے حالات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ ہوا کہ جلد از جلد آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
They are punishing me and filing an FIR against me because I am remembering the martyr Gilaman Wazir, or because we are standing behind the respected Manzoor Pashteen; the punishment is for the fact that we have been Afghans for thousands of years.
Professor @ThaterraAchak
We declare our unwavering support for the iron lady Professor @ThaterraAchakb & treat such fake FIRs with complete disdain & strongly denounce such fascist act. These unethical methods will not be able to silence the brave Lady preserving for humanity، equality، equaty & rights.
یہ جرگہ کسی قوم، نسل یا قومیت کے خلاف نہیں۔ پشتون کسی دوسرے انسان، قوم یا مذہب سے نفرت اور امتیاز کے قائل نہیں۔ تاہم ہم یہ ہرگز قبول نہیں کریں گے کہ پشتونوں کی سرزمین کو کسی بھی قیمت پر دوسروں کی جنگوں، پراکسیز اور طاقتوں کے باہمی مفادات کا میدان بنایا جائے۔
آج پشتونوں کی جان و مال محفوظ نہیں۔ سرانان میں دن دہاڑے پولیس تھانے کو اڑایا گیا اور بے گناہ مزدوروں کو قتل کیا گیا۔ اس واقعے کا جواب بھی کسی نے دینا ہے؟ ریاست کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے۔
شھباز شریف کی حکومت چند دن کی مہمان ہے، جہاں بچھوؤں کا بل ہو یہ وہاں انگلیاں ڈالتے ہیں۔
ایک بات بلکل طے ہے کہ مائنس عمران خان فارمولا کوئی قبول نہیں کرے گا۔
سوات میں دھماکہ ہوا، لیکن کوئی نہ تو اس کی مذمت کرتا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی تدارک کرتا ہے۔ بس یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ دعا کریں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آخر یہ کب تک چلے گا؟ جب سے یہ حکومت اقتدار میں آئی ہے، سینکڑوں، ہزاروں لوگوں کو گولیاں مار دی گئی ہیں۔
آپ کے اپنے لوگ اب یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ نظام نہیں چل رہا۔
تمام سیاسی جماعتیں کم سے کم نکات "جمہوریت، انصاف، رول آف لاء، پارلیمنٹ کی بالادستی" پر متفق ہوکر جمہوری تحریک چلائیں جس کے نتیجے میں نئے انتخابات ہو اور پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ بنے۔
محسن نقوی کا بیان ایک لمبی چوڑی بحث ہے، اس بیان کو تو خود حکومتی وزراء نے بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انتظامی یونٹس اس طرح نہ تو بنتے ہیں اور نہ ہی بنائے جا سکتے ہیں۔
آج اس معاملے پر رضا ربانی صاحب کا بہترین بیان آیا ہے کہ ان باتوں کو نہ چھیڑیں، پاکستان ان باتوں کا متحمل نہیں ہو سکتا
لوگ کہتے ہیں کہ یہ جنازوں پر سیاست کر رہے ہیں۔
اللہ پاک نے کہا ہے کہ قصاص میں تمہاری زندگی ہے۔ ہم کس سے قصاص لیں؟ تم ہمیں صبح شام مارتے ہو کیونکہ تمہارے پاس بندوق ہے؟ حکومت بزور قوت تمہاری ہے۔ غاصب ہو تم۔
زیارت کے 4 مزید نوجوانوں کو شھید کردیا گیا جن میں صرف ایک کو دھرنے لایا گیا باقیوں کو نہیں چھوڑا جارہا۔
مت چھوڑوں! بیشک جلا دو ۔۔۔ لیکن یاد رکھو! یہ قوم اپنے بچوں کا بدلہ لینا جانتی ہے۔