📢 وضاحتی و انتباہی پیغام برائے فتنۂ تکفیر و پروپیگنڈا
حالیہ دنوں میں ایک مخصوص عربی جملے کو بنیاد بنا کر جس انداز سے تکفیری اور فرقہ وارانہ گروہ عوام میں اشتعال اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ عناصر محض اپنے مذموم مقاصد کے لیے دینی اصطلاحات اور مقدس حوالوں کو غلط انداز میں پیش کر کے پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں۔
واضح طور پر ک��ا جاتا ہے کہ زیرِ بحث جملہ:
“سلام علیک یوم ولدت و یوم قتلت و یوم تبعث حیا”
ہرگز قرآنِ مجید کی آیت نہیں ہے، بلکہ ایک عام عربی جملہ ہے جو رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کی مدح و تعظیم کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
یہاں چند بنیادی نکات قابلِ غور ہیں:
•اس جملے کے ساتھ کوئی سورت یا آیت نمبر ذکر نہیں کیا گیا، جو اس کے قرآن ہونے کے دعوے کو خود ہی باطل کرتا ہے۔
•ہر عربی عبارت کو قرآن سمجھ لینا جہالت اور علمی بددیانتی کی واضح مثال ہے۔
•تکفیری گروہ دانستہ طور پر اسی لاعلمی کو استعمال کر کے عوام کو گمراہ کرتے اور معاشرے میں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں۔
•ان عناصر کا مقصد حقائق کو مسخ کر کے امت کے اندر نفرت، تقسیم اور انتشار پیدا کرنا ہے، نہ کہ دین کی صحیح رہنمائی۔
لہٰذا ضروری ہے کہ عوام الناس اس قسم کے گمراہ کن بیانیوں کو پہچانیں اور بغیر تحقیق کسی بھی دعوے کو قبول نہ کریں۔ دینِ اسلام علم، دلیل اور شعور کا دین ہے، نہ کہ الزام تراشی اور تکفیر کا یہ بات ذہن نشین رہے کہ:
یہ جملہ قرآنِ مجید سے کوئی تعلق نہیں رکھتا بلکہ ایک ادبی و تعریفی عبارت ہے، اور اسے قرآن کی آیت قرار دینا سراسر غلط اور گمراہ کن دعویٰ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو سمجھنے اور فتنہ و فساد سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
#SYEDJAWADNAQVI #IRANISRAELCONFLICT #PAKISTANSTANDSWITHIRAN #Pakistan #Islam
@MMU_242 اسلام کا دشمن سنی
صحابہ کا دشمن سنی
قرآن کا دشمن سنی
امی عائشہ کا دشمن معاویہ
معاویہ دشمن معاویہ کے کرتوت
تم جیسا سنی کائنات کا بدترین گریز ترین
ک ف ر ھے۔۔
"America is like a dog: if you run away from it in fear, it will chase you; but if you stand firm and face it, it will tuck its tail and run away."
Imam Khomeini
#Iran ☫
امریکی صدر ٹرمپ حرمین شریفین کی خاتون کے ساتھ حلال طریقے سے گفتگو کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں حرمین شریفین کے نام نہاد دفاع کرنے والوں کی غیرت کہاں مرگئی ہے