جب ایک مرد اپنی پسندیدہ عورت کو کسی اور کے نکاح میں دیکھتا ہے تو وہ صرف ایک انسان کو نہیں کھوتا، بلکہ وہ اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی ، اپنے خواب ،آپنی دعائیں اور اپنا سکون ہمیشہ کے لیے دفن کر دیتا ہے وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ جیسے کوئی زندہ انسان کے سینے سے دل نکال لے اور کہے👇
ساری زندگی کی خوشیاں وار دی تھیں، اب کسی اور کی تقدیر بن چکی ہویٔ ہے،وہ مرد جو زمانے سے لڑنے کی ہمت رکھتا تھا ،اس ایک پل میں وہ اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ اپنی آنکھوں سے بہتے آنسوؤں کو بھی نہیں روک سکتا اور سب سے بڑا دکھ یہ کہ وہ...
👇
کسی نصیحت کرنے سے اکثر لوگ ہمیں اپنا دشمن سمجھ لیتے ہیں سو انہیں موقع دیتا ہوں کہ وہ بھی تجربہ کر کے دیکھ لیں تاکہ انہیں
... ایسا محسوس نہ ہو کہ انہیں زندگی نے سبق نہیں سکھائے
#قومی_زبان
جب ہم زندگی کو سمجھ رہے تھے ہمیں کسی چیز کا تجربہ نہیں تھا تب ہمارے بڑے کچھ سمجھاتے تو ہم انکی غیر موجودگی میں کہا کرتے تھے
بھینچو خود تو ساری حرکتیں کرلی اپنے وقت میں اور آج ہمیں روک رہے ہیں
پھر وقت نے وہاں وہاں سے اٹھا اٹھا کر پھینکا جہاں جہاں ہمیں غرور کی حد تک مان تھا
اب جب ہم کسی کو سمجھاتے ہیں تو ہمارے ذہنوں میں بھی وہی بات آتی ہے کہ یہ بھی جس سٹیج پے ہیں انکا بھی وہی شکوہ ہوگا کہ خود تو ساری دنیا چھان لی اب ہمیں روکتے ہیں اسلیے اکثر میں کوشش کرتا ہوں نصیحت نہ کیا کروں