#788 | جمعرات۔ 18 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 1 اکتوبر 2026ء
✨ سورہ جاثیہ | 25واں پارہ (آیات 29 تا 37)
🕋 کلامِ الٰہی: "پس تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو آسمانوں کا رب، زمین کا رب اور تمام جہانوں کا رب ہے۔" (آیت 36)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/ZLSbT2g1Co
#787 | بدھ۔ 17 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 30 ستمبر 2026ء
✨
🕋 کلامِ الٰہی: "اور آپ ہر امت کو گھٹنوں کے بل گرا ہوا (جاثیہ) دیکھیں گے، ہر امت کو اس کے اعمال نامے کی طرف بلایا جائے گا..." (آیت 28)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/8b37cncsyu
#785 | پیر۔ 15 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 28 ستمبر 2026ء
✨ سورہ جاثیہ | 25واں پارہ (آیات 9 تا 15)
🕋 کلامِ الٰہی: "اور اس نے تمہارے لیے مسخر کر دیا جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب اپنی طرف سے..." (آیت 13)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/Rx4AQ3CRub
#784 | اتوار۔ 14 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 27 ستمبر 2026ء
✨ سورہ جاثیہ | 25واں پارہ (آیات 1 تا 8)
🕋 کلامِ الٰہی: "بیشک آسمانوں اور زمین میں ایمان لانے والوں کے لیے (اللہ کی قدرت کی) نشانیاں ہیں۔" (آیت 3)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/XGJ8soT0Lu
#783 | ہفتہ۔ 13 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 26 ستمبر 2026ء
✨ سورہ دخان | 25واں پارہ (آیات 43 تا 59)
🕋 کلامِ الٰہی: "بیشک پرہیزگار لوگ امن و امان کی جگہ میں ہوں گے، باغوں اور چشموں میں۔" (آیات 51-52)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/5pHeEMoQC2
#782 | جمعہ۔ 12 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 25 ستمبر 2026ء
✨ سورہ دخان | 25واں پارہ (آیات 30 تا 42)
🕋 کلامِ الٰہی: "جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہیں آئے گا اور نہ ہی ان کی مدد کی جائے گی، سوائے اس کے جس پر اللہ رحم فرمائے..." (آیات 41-42)
🎥
https://t.co/ah9vUrT0nK
#781 | جمعرات۔ 11 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 24 ستمبر 2026ء
✨ سورہ دخان | 25واں پارہ (آیات 13 تا 29)
🕋 کلامِ الٰہی: "پھر ان پر نہ تو آسمان رویا اور نہ زمین، اور نہ ہی انہیں مہلت دی گئی۔" (آیت 29)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/WLGugCYow3
#780 | بدھ۔ 10 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 23 ستمبر 2026ء
✨ سورہ دخان | 25واں پارہ (آیات 1 تا 12 )
🕋 کلامِ الٰہی: "بیشک ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں نازل کیا ہے، بیشک ہم (عذاب سے) ڈرانے والے ہیں۔" (آیت 3)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/4nEkdps9Jp
#779 | منگل۔ 9 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 22 ستمبر 2026ء
✨
🕋 کلامِ الٰہی: "اور آسمانوں میں بھی وہی ایک معبود ہے اور زمین میں بھی وہی ایک معبود ہے، اور وہی حکمت والا، علم والا ہے۔" (آیت 84)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/Dvl21mXLP4
#778 | پیر۔ 8 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 21 ستمبر 2026ء
✨
🕋 کلامِ الٰہی: "کیا وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم ان کے رازوں اور ان کی سرگوشیوں کو نہیں سنتے؟ کیوں نہیں! اور ہمارے فرشتے ان کے پاس لکھ رہے ہیں۔" (آیت 80)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/mV6WNBWZBk
#777 | اتوار۔ 7 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 20 ستمبر 2026ء
✨ سورہ زخرف | 25واں پارہ (آیات 66 تا 77)
🕋 کلامِ الٰہی: "اس دن تمام گہرے دوست ایک دوسرے کے دشمن ہو جائیں گے، سوائے پرہیزگاروں کے۔" (آیت 67)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/CzsZlu4n0m
#776 | ہفتہ۔ 6 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 19 ستمبر 2026ء
🕋 کلامِ الٰہی: "اور جب عیسیٰ واضح نشانیاں لے کر آئے تو انہوں نے کہا: میں تمہارے پاس حکمت لے کر آیا ہوں اور تاکہ بعض وہ باتیں تم پر واضح کروں جن میں تم اختلاف کرتے ہو۔" (آیت 63)
🎥
https://t.co/lBsmOFK66z
#775 | جمعہ۔ 5 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 18 ستمبر 2026ء
✨ سورہ زخرف | 25واں پارہ
🕋 کلامِ الٰہی: "فرعون نے اپنی قوم میں پکار کر کہا: اے میری قوم! کیا مصر کی بادشاہی میری نہیں ہے اور یہ نہریں میرے (محل کے) نیچے نہیں بہہ رہیں؟ کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟" (آیت 51)
https://t.co/MdFjwh2W9w
#774 | جمعرات۔ 4 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 17 ستمبر 2026ء
✨ سورہ زخرف | 25واں پارہ (آیات 38 تا 45)
🕋 کلامِ الٰہی: "پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوطی سے تھامے رہیں، بیشک آپ سیدھے راستے پر ہیں۔" (آیت 43)
🎥 نورالقرآن ویژول کی آج کی ویڈیو:
https://t.co/wEQeG3lGEw
#773 | بدھ۔ 3 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 16 ستمبر 2026ء
✨ سورہ زخرف | 25واں پارہ (آیات 30 تا 37)
🕋 کلامِ الٰہی: "اور جو شخص رحمٰن کے ذکر سے اندھا ہو جائے (منہ موڑ لے)، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی بن جاتا ہے۔" (آیت 36)
🎥
https://t.co/Saq8v5s9nk
#772 | منگل۔ 2 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 15 ستمبر 2026ء
✨ سورہ زخرف | 25واں پارہ (آیات 23 تا 29)
🕋 کلامِ الٰہی: "اور (یاد کرو) جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا: بیشک میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو۔" (آیت 26)
🎥
https://t.co/hzgkau1jMT
)
#771 | پیر۔ 1 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 14 ستمبر 2026ء
✨ سورہ زخرف | 25واں پارہ (آیات 14 تا 22)
🕋 کلامِ الٰہی: "بلکہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقے پر پایا ہے اور ہم انہی کے نقشِ قدم پر چل کر ہدایت پا رہے ہیں۔" (آیت 22)
🎥 https://t.co/N6EsRVZBHz
#770 | اتوار۔ 1 ربیع الثانی۔ 1448ھ | 13 ستمبر 2026ء
✨ سورہ زخرف | 25واں پارہ (آیات 1 تا 13)
🕋 کلامِ الٰہی: "پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے تابع کر دیا، حالانکہ ہم اسے قابو میں لانے کی طاقت نہیں رکھتے تھے۔" (آیت 13)
🎥
https://t.co/Bg89iApqci