🚨 Breaking: The clip was deleted after reaching 3 million views due to the fear of Israeli media regarding the circulation of recent Iranian strikes. 🚀💥💀🔥🇮🇱🇮🇷
UPDATE:🚨⚡🔥💪
Israel and the U.S. will want to end the war after tonight because they realized they cannot defeat Iran.
Iran is relentlessly bombing Israel tonight.🚀
BREAKING 🚨🔥💪
Israel and the U.S. will want to end the war after tonight because they realized they cannot defeat Iran.
Iran is relentlessly bombing Israel tonight.🚀
🇮🇷🇮🇱⚡️– Two years ago today, Iran launched Operation True Promise-2 firing arround 200 ballistic missiles towards Israel.
The attack remains one of the largest ballistic missile barrages ever conducted.
♦️ آج سے ٹھیک دو سال قبل، ایران نے ’آپریشن ٹرو پرامس-2‘ کے تحت ایک ہی مربوط حملے میں اسرائیلی فضائی اڈوں پر 200 بیلسٹک میزائل داغے۔
یہ حملہ تاریخ میں کیا جانے والا سب سے بڑا بیلسٹک میزائل حملہ قرار دیا جاتا ہے۔
1 اکتوبر 2024 کو ایران نے "آپریشن وعدہ صادق 2" کے تحت اسرائیل پر تقریباً 200 بیلسٹک میزائل داغے تھے۔ یہ حملہ اسماعیل ہنیہ اور حسن نصر اللہ کی شہادت کے ردِعمل میں کیا گیا تھا۔ 🚀⚡
عمران خان دنیا کا واحد شخص ہے جسے جیفری ایپسٹن اپنے شکنجے میں نہیں پھنسا سکا، بلکہ ایپسٹن اسے اپنے لیے خطرہ سمجھتا تھا۔ رفتار کا خان صاحب کے لیے زبردست خراجِ تحسین
گورنر راج کی دھمکیاں دینے والوں کو شاہد خاقان عباسی کا مشورہ:
جس صوبے میں تحریک انصاف کو 80 فیصد عوامی مقبولیت حاصل ہو، جس جماعت کو عوام نے واضح اکثریت سے ووٹ دیا ہو، وہاں آپ گورنر راج لگا کر تو دیکھیں، پورے صوبے میں آگ لگ جائے گی۔ سیاست ایسی نفرت میں بدلے گی کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ تحریک انصاف صرف اپوزیشن کی جماعت نہیں، بلکہ وہ ایک بہت بڑے صوبے کی نمائندہ جماعت بھی ہے۔