https://t.co/eCi72qR0BA
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا فیچر "بلاک بائیومیٹرک ڈیٹا ایکسیس" | آپ کی بائیومیٹرک تصدیق آپ کی اجازت کے بغیر نہیں ہو گی
اس فیچر کے بارے میں تفصیلی معلومات اور اس کے استعمال کا طریقہ کار جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں
گیلپ سروے: وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی کا ڈنکا بج گیا۔۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خوشخبریوں کے انبار لگا دیے۔۔
گندگی پھیلانے والوں کی شامت!
دیکھئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا اسپیشل ویلاگ گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر👇🏻
https://t.co/LXo1Tyo85r
وزیردفاع خواجہ آصف کی باتوں سے آج مجھے پاک فوج پر غرور اور پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہو رہا
👇
پاک و بھارت جنگ کے دوران پانچ سو کلومیٹر تک انڈیا کی فضاؤں پہ پاکستان کی حکمرانی تھی، پاکسان کی افواج کی حکمرانی تھی، آپ کی حکمرانی تھی۔۔
ان کے ڈیموں سے پانی بہنا شروع ہوگیا اور وہ یہاں ہم نے بیٹھ کے کیا۔
ان کے میچوں کے دوران سٹی��یم کی لائیٹیں بند ہوگئی اور وہ کچھ نہ کر سکے۔ وہ یہاں ہم نے بیٹھ کے کیا۔
ان کے پورے کے پورے گرڈ بند ہوگئے وہ پاکستانی افواج نے یہاں بیٹھ کے کئے۔
ہم نے 4 پانچ سو کلومیٹر سے ان کے جہاز گرائے۔
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ دنیا پوچھتی ہے پاکستانیوں یہ تم نے کیا کیا اور کیسے کیا کہ اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو پچھاڑ کے رکھ دیا، مودی آج تک اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔ یہ زخم آپ نے لگائے ہیں آپ کے بچوں نے لگائے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد ❤️ 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد ❤️🇵🇰
پہاڑ کاٹو، درخت کاٹ ڈالو، ندی نالوں اور دریاؤں کے کناروں کے اندر ھوٹل اور مارکیٹیں بنا لو۔ دولت کے لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ھے۔ زمین پہ پانی بپھر جاتا ھے۔ چور ٹھیکیداروں، حکومتی اھلکاروں اور سیاسی نمائندوں کی ملی بھگت سےاربوں روپوں کے کاغذی پل اور سڑکیں لمحوں میں پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔ نا جائز دولت کی ھوس کا سیلاب معاشرے کی تمام اخلاقی قدریں برباد کو گیا ۔
قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ھے۔
بہنوں اور بھائیو ہم شرمندہ ہیں کیونکہ، پختونخوا میں ہیلی کاپٹر اور جدید مشینریاں صرف اسلام آباد پر چڑھائ اور دھرنوں کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔ چند دن قبل کوہاٹ سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عباس آفریدی آگ سے جھلس گئے تھے تو انکو پنجاب کے برن سنٹر کھاریاں لے جانا پڑا اور اس کیلئے بھی ہیلی کاپٹر پنجاب سے آیا تھا۔ پختونخوا کی نکمی حکومت کی ترجیہات عوامی مسائل کا حل نہیں۔ آپ پنجاب سے سیر کیلئے پختونخوا ضرور آئیں لیکن اپنی حفاظتی تدابیر خود اپنائیں یہ پنجاب نہیں جہاں ساری ذمہ داریاں حکومت نے اپنے سر لے رکھی ہیں یہ پختونخوا ہے جہاں چور اور لٹیروں کا راج ہے ��ھوٹی مچھلی آکر بڑی مچھلی کو کھا جاتی ہے۔ جنگل سے بدتر قانون ہے قصائیوں کا راج ہے اپنا خیال خود رکھیں۔
🚨🚨اہم ترین
بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں
اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے
#NoMoreSlabLooting