یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
A father walking with his child in Jerusalem is mercilessly beaten by Israeli soldiers in front of his child's eyes.
His crime: Being Palestinian..
The world's most ruthless cursed nation.
Follow and Share;@paulinhansoni
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
Suicide blast kills at least 11 and injures 30 in Dera Ismail Khan, Pakistan. Munir cannot bring peace at home but promises to save Saudi Arabia from Houthis.
#PAKWatch🇵🇰: Today, FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S MILITARY GOV'T WRONGFULLY ABDUCTED AND ARRESTED Insaf Student Federation's Hazara Region President Ramiz Swati.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = POLICE STATE.
FREE THE KHANS.
جنرل اسمبلی میں فارم 47 کے جنرل کی مٹی پلید ۔۔
بھارتی فرسٹ سیکرٹری پیٹل گہلوٹ نے شہباز حکومت کو فارم 47 کی حکومت قرار دیا انہوں نے کہا کہ یہ فوج کی حکومت ہے یہ فوج کے ذریعے ہے اور فوج کے لیے ہے انہوں نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے حقیقی حکمران عاصم منیر کو تاحیات استثنی دیا گیا
یہ پختون خواہ حکومت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ انکا ماتحت ایک میونسپل کا ادارہ بھی ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا،، ہنگو میں 27 ستمبر کے لگائے گئے بینرز اور سٹمیرز جس دیدہ دلیری کا ساتھ اتارے جا رہے ہیں وہ مناظر آپ خود دیکھیں
یہ وہ شخص ہے جس نے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے نام ہے حاجی امتیاز اور تعلق ہے منڈی بہاولدین سے جس کو عوام نے سب سے زیادہ ووٹ دیے اس کے ساتھ اس جعلی نظام کا ظلم دیکھیں
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
آل شریف نے ان حالات میں بھی داؤ لگا لیا، اتفاق فاونڈری کا سارا کوڑ کباڑ سریا لوہا حکومت کے زریعے بیچ کر یہ اس میں بھی مال کما رہیں ہیں کیونکہ اب کاروبار تو ختم ہوچکے ہیں حکومت سے اس پر بھی شاہد مال بنا لیں گیں
جب چوکیدار کا ہاتھ اس مالک پہ اٹھ جائے جس کے گھر سے وہ کھاتا پیتا ہے تو وہ چوکیدار نہیں کہلاتا
گلی کا خارش زدہ آوارہ کتا کہلاتا ہے جسے ٹھکانے لگانا اس لئے واجب ہو جاتا کہ محلے کے بچوں میں سے کسی کو نہ کاٹ سکیں