🚨Notice.
The Yemeni armed forces deny targeting Mecca; it is Al Saud who is promoting this. These are vile lies, and we will punish Al Saud for spreading false rumors.
🇮🇷BIG BREAKING: Iranian forces seized an Israeli cargo ship and confiscated a large quantity of weapons found on board. This marks a major success for Iran.
This video brings to mind the moment Imam Sayyid Ali Khamenei became one of the first recipients of Iran’s domestically developed COVIran Barakat vaccine, choosing to lead by example and support Iran’s national vaccine production.
بریکنگ 🚨Trump after software update
"موجودہ ایرانی قیادت بہت عقلمند لوگ ہیں وہ اچھے طریقے سے ڈیل کرتے ہیں وہ مضبوط اور ہوشیار لوگ ہیں وہ بنیاد پرست نہیں ہیں اور وہ اپنے ملک کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔" دُشمن کے منہ سے ایسے الفاظ ہی اصل جیت ہے۔
نجم سیٹھی کا انکشاف:
عمران خان کا گھیراؤ کرنے کی منانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے لیکن ابھی تک سب ناکام ہیں کیونکہ خان گھیرے میں نہیں آتا ایک لائن لگی ہوئی خان کو سمجھانے والوں کی بشری بی بی خان نوں سمجھاؤ گنڈاپور جی خان نوں سمجھاؤ ! لیکن خان نہیں مان رہا۔
🍿🔥 یہ ہے اصل سینما
> 🇺🇸 امریکہ نے ہوشیاری سے جنگی جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کی کوشش کی
> 🇮🇷 ایران نے مذاکرات کاروں کو کہا کہ امریکہ کو بتا دو کہ ہم ان جنگی جہازوں کو صرف 30 منٹ میں تباہ کر دیں گے 😂
> 🇺🇸 امریکہ ڈر گیا اور فوراً اپنی نقل و حرکت آبنائے ہرمز کی طرف روک دی
> 🇮🇷 ایران پھر بھی امریکہ سے متاثر نہ ہوا کیونکہ انہوں نے مذاکرات کو دھوکہ دینے کی کوشش کی
اب ایران نے آبنائے ہرمز میں تمام ٹینکرز روک دیے ہیں جو امریکہ کے اتحادیوں کا تیل لے جا رہے تھے 😭
انہوں نے یہ ویڈیو شائع کی 🔥
🇺🇸 ٹرمپ : 00 || 🇮🇷 عراقچی : 02
بریکنگ نیوز 🚨امریکا غور سے سن لے 🔥🔥
صحافی نے پوچھا عباس اراقچی سے کہا آپ امریکہ سے جنگ بندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟ عباس اراقچی نے جواب دیا کیونکہ ہم انہیں اتنا سخت سبق سکھانا چاہتے ہیں کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
میں نے خبر دی کہ جو شہباز شریف نے ٹویٹ کی یہ کاپی پیسٹ ہے وائٹ ہاؤس سے لکھی ہوئی آئی ہے
برطانوی اخبار فائننشل ٹائم اور نیویارک ٹائم نے میری اس خبر کی تصدیق کی ہے انہوں نے بھی کہا ہے یہ ڈرافٹ وائٹ ہاؤس میں تھا وہاں سے منظوری ہوئی ہے
عمران ریاض خان
علی لاریجانی اور عباس عراقچی 🔥
دونوں نے جو لڑائی میڈیا پر لڑی ہے, اسکی مثال نہیں ملتی!!
کسی جرنیل کا اس جنگ میں نام تک نہیں سنا!
صرف یہ دو بہادر میڈیا کے سامنے ہوتے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مناب سکول میں جو بچے شہید ہوئے وہ ایران کے tomahawk میزائل نے شہید کیےہیں مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے پاس tomahawk میزائل نہیں ہے ,سب جانتے ہیں کہ تم جھوٹ بولتے ہوں ، سینیٹر چک شُومر