حیرت ہے شریف خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا نا ہی کسی کنیز خاص نے پریس کانفرنس کی ہے معروف وکیل میاں داوُد کے الزام پر شریف خاندان کے خاموشی قابل حیرت ہے ۔
بہت سادہ سی بات ہے کہ آپ لوگوں نے صحافیوں کو نوکریوں سے نکال دیا، تو یہ بتائیں کیا صحافیوں کو نکال کر آپ کسی لیڈر کے خلاف بیانیہ بنا پائے؟ کوئی فرق آیا؟ جواب ہے نہیں، الٹا آپ کو باتیں سننی پڑ رہی ہیں کہ آپ نے صحافیوں کے ساتھ ظلم کیا ہے، محمد مالک
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اُٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پہ بیعت نہیں کروا سکتے
(سید وصی شاہ)
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
Citizens have a role beyond simply casting a vote.
They can participate peacefully and demand accountability.
September 27 represents that democratic responsibility.
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
When people stand together peacefully, their message gains strength.
No hatred, no violence—only a demand to be heard.
September 27 can reflect the power of responsible citizens.
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
A nation cannot build democracy through silence.
Citizens must remain aware, engaged and peaceful.
September 27 is a moment to make that voice visible.
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک