عمران خان کو آنکھ کا جو مسئلہ درپیش ہے یہی تکلیف ہماری والدہ کو بھی تھی۔ انہیں کئی دوسرے عارضے بھی لاحق تھے۔ 2010 میں میری والدہ میرے ہمراہ وسطی ایشیا بھی آئیں اور وہاں کے ڈاکٹرز نے بھی انکی آنکھوں کا معائنہ کیا تھا۔
https://t.co/6Nu3kIlxrk
#ImranKhanHealthEmergency
عمران خان کی آنکھ کے معاملے پر پی ٹی آئی اپنی روایتی ناپختگی اور سیاسی بے شعوری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ جھوٹ، بہتان تراشی اور افواہوں پر چلنے اور پلنے والی پی ٹی آئی عمران خان کو دیوتا بنا کر انکے ہر جھوٹ اور عمران خان کے حوالے سے ہر افواہ کو زندگی
https://t.co/DQbflA7ORI
جن چند سو یا چند درجن لوگوں نے موٹر ویز اور دیگر سڑکیں بند کر رکھی ہیں ان کی تعداد ہر جگہ ان لوگوں سے بہت کم ہے جو راستے بند ہونے کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں۔ اگر سڑکوں پر رلتے یہ ھزاروں مسافر چاہیں تو اکھٹے ہو کر راستے بند کرنے والے ان چند سو افراد کی اس https://t.co/qIRTCHMw5n
"The Trump Revolution"
When US President Donald Trump dismisses European "Napoleons" and declares himself "the president of peace," shocked and shattered Europeans react like betrayed lovers, mourning what they call "US deceit."
https://t.co/JcobRuNlAx
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنے قارئین کو عمران خان کے مضمون کے ذریعے بتایا کہ پاکستان کی فوج بھی ایرانی ملاؤں کی طرح انتہا پسند ہے۔
#dailytelegraph#imrankhan#PakistanArmy#rightwing
https://t.co/805A6lU7ww
سوویت-امریکہ سرد جنگ اور امریکہ چین نئی سرد جنگ کے درمیان فلسفیانہ، نظریاتی اور اقتصادی تناظر میں فرق کے بارے میں Baylaag Tabsaray پر نئی قسط دیکھیں
https://t.co/lU798bLQJU
#China#USA#tradewar#newcoldwar#geopolictics#BRI#economy
@MoeedNj@georgegalloway Moeed, u are not a journalist, u never were. Pl don't use the shield of journalism. U worked with and for Pakistan's military propaganda machine 2 discredit democracy, parliament, the constitution. You chose to be a part of the military's "Project Imran Khan" that backed-fired.
کسی پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہیں چلنا چاہیے لیکن پاکستان کی آئین، قانون اور احتساب سے بالاتر، متعصب اور سیاست زدہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس نے فوجی عدالتوں کی راہ ہموار کی ہے۔ عدلیہ کو خفیہ ایجنسیوں اور سیاسی جماعتوں کے ایجنٹوں سے پاک کیا جائے۔
#militarycourt#SupremeCourt
جشن منانے سے پہلے ان نوجوانوں کا ماتم کریں جو ایک معمول کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں مارے گئے۔ سر جوڑیں اور سوچیں کہ کہاں اور کیوں جا��ہے ہیں؟
#PTI #Violence #Pakistan #Politics