پچھلے دنوں میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ قرآن کو سمجھے بغیر ایک مسلمان مرگیا تو وہ تو بہت گھاٹے میں رہا کیونکہ اسکو علم ہی نہیں کہ اللہ نے اس میں کیا کہا ہے اور اب ڈاکٹر صاحب کی یہ ویڈیو دیکھی ۔۔۔حق بات کی ہے انہوں نے۔ اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے، آمین
Lt Gen (R) Nauman Mehmood, has been appointed as the first Secretary General of the Makkah Joint Defence Agreement (MJDA).
The valour of his father Col Raja Sultan Mehmood Shaheed forced the enemy to title him,
‘Sultan of Sultans’…
Fought till last drop of blood in 71 war against India.
Family never found his body or grave.
Lt Gen (R) Nauman was raised in Colony of Martyrs in Rawalpindi. He joined Pak Army, in the same regiment as his father and served the nation.
Below is his father’s story being narrated by his childhood friend and course mate, Maj Raja Shehryar (R) @_rsk910 , who himself was son of a martyr of 71.
I have written for @dawn_com a profile of Lt Gen (retd) Nauman Mahmood, named today as the first secretary general of the Makkah Defence Alliance. His career running from field command along the Afghan frontier to ISI’s Analysis Directorate, where he handled foreign liaison, and later NDU matches his direction setter role at the alliance’s hqs in Riyadh. https://t.co/WcWzTdyetE
Andy Burnham *cringe* my teeth are actually itching.
He really isn’t a bright man, bad body language, poor diction, no eloquence, dreadful orator, no plan and sounds like a ‘dick’ed’ (Manchester speak)
Embarrassing *shudder*
تین بیویاں اپس میں کھلکھلا رہی ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے
کیسے کیسے؟
بشرا انصاری نے اقرار الحسن کو چوتھی شادی کا مشورہ دے دیا اور کہا شادی اس دفعہ میری پسند کی لڑکی سے کرنا وہ کسی گوری میم سے کرنا 😂
بشرا انصاری کو بھی یہ برداشت نہیں ہو رہا یہ تین اپس میں اتنی صلح سے کیسے رہ رہی ہیں 😂
40 Years to 2nd Tied Test!
#OnThisDay in 1986, Greg Matthews trapped Maninder Singh with the penultimate delivery to end the match as a tie.
Allan Border had declared on the final day, setting India 348 to win in 87 overs. India looked in control at 190 for 2 and again at 330 for 6, needing just 18 from five overs.
But Ray Bright struck twice, making all four results possible. Shivlal Yadav smashed Matthews for six before falling to Bright: 344 for 9, with four needed from eight balls.
Maninder, a genuine No. 11, survived Bright’s over, leaving Ravi Shastri to face the final over. Shastri took two off the second ball and a single off the third, ensuring India couldn’t lose- but leaving Matthews three balls at Maninder. He needed only two.
پیر سید مخدوم یوسف رضا گیلانی چئیرمین سینیٹ ہیں، ان کے چار بیٹے ہیں، چاروں کو ایم این اے بنایا گیا ہے.
عبدالقادر گیلانی کو شجاع آباد سے، علی موسٰی گیلانی، علی حیدر گیلانی اور چوتھے صاحبزادے علی قاسم گیلانی ملتان سے الیکشن جیتے ہیں. یعنی کہ پوری فیملی صوبائی اور وفاقی کابینہ کا حصہ ہے. 1952 میں پیدا ہونے والے یوسف رضا گیلانی صرف تیس سال کی عمر 1983 میں چیئرمین ضلع کونسل ملتان بنے. 1985 میں جنرل ضیاء الحق کے غیر جماعتی انتخابات میں حصہ لیا اور جونیجو حکومت کے وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اور وزیرِ ریلوے بن گئے. 2004 میں ان پر کرپشن ثابت ہوئی قید کی سزا سنا دی گئی لیکن یہ ساز باز کر کے 2006 میں رہا ہو گئے.
2010 پاکستان میں بدترین سیلاب آیا، ترک وزیراعظم طیب اردگان پاکستان کی مدد کرنے تشریف لائے، اردگان کی بیوی امینہ ایردوان نے اپنا قیمتی ہار عطیہ کیا۔ وزیر اعظم یوسف ر��ا گیلانی نے وہ قیمتی ہار سیلاب متاثرین کے فنڈ میں جمع کروانے کی بجائے چوری کر کے اپنی بیوی فوزیہ گیلانی کو دے دیا. کچھ عرصے کے بعد وہی ہار یوسف رضا گیلانی کی بیوی فوزیہ گیلانی کے گلے میں ڈالا ہوا دیکھا گیا تو پکڑے گئے. عدالتی کارروائی ہوئی ہار زبردستی واپس لے لیا گیا لیکن یوسف رضا گیلانی سیلاب زدگان کی امداد چوری پر زرا بھی شرمندہ نہیں ہوئے. میر تقی میر نے کہا تھا
پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی
لیکن یوسف رضا گیلانی فیملی کا عزت غیرت اور ایمانداری سے کوئی تعلق نہیں. 2011-12 سپریم کورٹ نے گان کا زور لگا دیا کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سوئس حکام کو خط لکھ دیں، انہوں نے نہیں لکھا. پانچ سال کی پابندی لگوا لی، ہتھکڑیاں پہن کر وزیر اعظم کی کرسی سے اتر گئے لیکن پاکستان کا بھلا نہیں ہونے دیا. ان کے خاندان کو یہ وزارتیں اسی خدمت کی بنا پر دی گئی ہیں.
آگے چلتے ہیں، یوسف رضا گیلانی کا نواسا لندن یونیورسٹی میں پڑھتا تھا، اپنے نواسے کی لندن میں گریجویشن کی تقریب میں شرکت کے لئے جانا تھا. انہوں نے بطور چیئرمین سینیٹ سرکاری دورے کی جگاڑ بنائی. اپنے وفد میں اپنے دونوں بیٹوں اور ان کی فیملیز کو نامزد کر دیا.. حکومت پنجاب کے خرچے پر اپنے سارے ٹبر کو مفت میں انگلینڈ میں عیاشی کروائی. فائیو سٹار ہوٹل میں قیام طعام گھومنا پھرنا سب کچھ سرکاری خرچ پر ہو گیا اور نواسے کی گریجویشن تقریب بھی نمٹا لی.
1983 سے لے کر 2026 تک، پچھلے چوالیس سال سے مخدوم یوسف رضا گیلانی کا خاندان کسی نہ کسی طرح حکومت کا حصہ رہا ہے. آپ ملتان شہر کی حالت دیکھ لیں، چالیس سال میں یہ شہر کو پینے کا صاف پانی نہیں دے سکے، ��کول کالج یونیورسٹی نہیں دے سکے، علاج کے لیے بہتر ہسپتال نہیں دے سکے، روزگار کے مواقع کیا دینے تھے پچھلی فیکٹریاں بھی بند کروا بیٹھے. ان حکمرانوں کا علاج فائیو سٹار ہسپتال میں ہوتا ہے اور غریب عوام سڑکوں پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتی ہے. یہ چوبیس گھنٹے اے سی والے کمرے میں سکون کرتے ہیں اور عوام زلیل و خوار ہوتی ہے
#منقول
#عامر #وزیر پی ٹی آئی
When 12 people were killed in Charlie Hebdo attacks, world leaders thronged to Paris for a solidarity march
But no world leader has organised a march to protest killing over 100,000 people—25,000+ children, 300+ journalists, 2000+ health workers, 405 UN staff—in Gaza and Lebanon
Punjabi music artist Diljit Dosanjh speaks to Sky's @amritsingh_mann following his sold-out Wembley Stadium show.
Dosanjh has made history as the first Punjabi and South Asian artist to headline the iconic venue.
مجھے مریم صفدر کی کابینہ کے تین ارکان نے فون کر کے کہا کہ منصور صاحب چک کے رکھنا چھڈنا نہ ان سوالوں کو چھوڑیے گا نہ کیونکہ وہ بھی اس رعونت سے تنگ آ چکے ہیں ! منصور
وفاقی کابینہ میں بیٹھے لوگ بھی یہ کہہ رہے ہیں یہ میں آپ کو ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں ! اطہر
احسن اقبال کو لوگ کال کر کے انکی ٹوئٹ کی پذیرائی کر رہے ہیں ! علینہ شگری ۔۔