ٹک ٹاکر ثناء جاوید قتل.....
پشتو کی معروف ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
بعد میں شوہر صادق نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ۔۔
واقعہ گھریلوں ناچاقی پر کا شاخسانہ ہے ۔۔۔پولیس ذرائع
پاک افغان جنگ کی شکار ایک ماں کی فریاد: اگر تم نے دہشت گردوں کو ہی مارنا ہے تو اصل دہشت گردوں کو مارو، میرے بے قصور بیٹے کا کیا قصور تھا؟ میں نے ساری زندگی کبھی کسی کے سامنے اپنا چہرہ ظاہر نہیں کیا، لیکن آج تمہاری وجہ سے مجھے میڈیا پر اپنا چہرہ دکھانا پڑا۔
اس لڑکے کے والد کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ملزمان قتل کرنے کے بعد کتنے آرام سے پیدل جا رہے یہ لڑکا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سی سی ڈی سے انصاف کی اپیل کر رہا
اولڈ ایئرپورٹ راولپنڈی روڈ پر پہلے کروڑوں روپے عوام کے پیسے سے یہ بائیک لائن بنائی گئی تھی۔ یہ ڈفرز بس سب کچھ سبز رنگ لگانے یا دکھاوے کے منصوبوں میں لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں، اور اب یہی حال ہوا!
خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر 272 کیمپ لگائیں گے جہاں ایک لاکھ اور پھر 10 لاکھ لوگوں کو رجسٹر کیا جائیگا
عید کے بعد ان تمام رجسٹرڈ افراد کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی جائے گی
اس تحریک میں ہمارے ساتھ یوتھ وکلاء اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام ونگز سمیت صحافی اور ریٹائرڈ افسران بھی شامل ہوں گے۔
جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ خیبر پختونخوا شفقت ایاز
عمران ریاض خان🔥
اگر عمران خان کو چھڑوانے کیلیے دس سے بیس لاکھ نوجوان نکل آتا ہے تو پھر پھر مسئلہ ہی کوئی نہیں
تو پھر باقی قوم بھی نکل آۓ گی میں جانتا ہوں قوم انتظار میں ہے کب نوجوان نکلے
عاصم منیر تجھے ان ماؤں کی ہائے لگے گی رمضان میں تم نے سینکڑوں بے گناہ مسلمانوں کو شہید کیا ہے۔ اللہ تجھے ایسے مرض میں مبتلا کرے کہ مانگنے سے بھی اوپر جانے کا بلاوہ نہ آئے، تیری نسلیں بھی ایسے ہی تڑپیں۔
“مجھے واضح طور پر یاد ہے کہ ایک پاکستانی فوجی افسر اپنی کہانی سناتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ جب ہمیں حکم دیا گیا تو ہم نے اپنے ہی بچوں پر گولیاں چ��انا شروع کر دیں۔
جیسا کہ سوات، باجوڑ، مہمند اور وزیرستان میں کیا گیا۔ایسا ظلم تو صہیونیوں نے بھی نہیں کیا “ (فاتح وزیر وزیرستان )
پاکستان کے کون سے شہر یا ع��اقے میں مزاحمت ہو رہی ہے؟🤷🏻♂️
اپنی تنقید کے خانے میں ان لوگوں کو بھی ڈالو جو آج اپنا کردار ادا نہیں کر پا رہے ۔۔۔
کیا پنجاب اور سندھ کی مزاحمت کے بغیر اکیلا سہیل آفریدی عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے؟؟
#فیصلے_اب_سڑکوں_پر