🎉🎉💚💚 اچھی اچھی باتیں 💚💚🎉🎉
جو رب کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے، بھروسہ رکھو، وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔
😴😴شب بخیر 😴😴
🤔🤔 موبائل کو ہمیشہ ایسے رکھیں کہ کبھی بھی اچانک کوئی مانگ بھی لے تو بلا جھجک اور کسی خوف و خطر کے آپ موبائل دے کر ٹینشن فری رہیں۔۔
یاد رکھیں! مرنے سے پہلے ڈیلیٹ یا کلیئر کرنے کا ٹائم نہیں دیا جائے گا ۔۔
اچانک ہم سے موبائل چھوٹے گا اور کسی نہ کسی کے ہاتھ ضرور لگے گا۔۔۔ 🤔
ڈرپوک گنداپور سہ پہر تین بجے سے سینٹورس کے قریب رکا ہوا ہے اور آگے ڈی چوک نہیں جا رہا۔ گنداپور ایک بار پھر عوام کو "چ" بنا رہا یے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب#PTINewsAlerts
حکومتی ٹٹو خوش ہو رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا ایک ورکر بھی ڈی چوک نہیں پہنچا۔
عقل کے اندھوں آج تو پہلا دن ہے، کل شام تک سارے قافلے اسلام آباد پہنچ جائیں گے، پھر ہوگا دما دم مست قلندر۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
کل سرکاری وکیل نے دعویٰ کیا کہ انتظار پنجوتہ کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کرا لیا جائے گا اور آج اس حالت میں ویرانے میں چھوڑ دیا گیا۔ کیا پوری قوم کو پھدو سمجھ رکھا ہے؟