آپﷺ کے لب مبارک کشادہ جن پہ اکثر مسکراہٹ،
دندان نہایت چمکیلے، سامنے کے دو دانتوں میں ہلکا فاصلہ،بوقت کلام وہاں سے نور نکلتا معلوم ہوتا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
آپ ﷺعلم و حکمت کے سب سے زیادہ جاننے والے تھے سب سے زیادہ حلیم و بردبار ،سب سے زیادہ پاکدامن لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچانے والے اور لوگوں کی ایذا رسائی پر سب سے زیادہ صبر وتحمل کرنے والے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
سکھ اپنی پگڑی نہیں اتارتے ہم نے انہیں ہیلمٹ پہننے سے استثناء دیاہے۔(مریم نواز)۔محترمہ سے مطالبہ ہے کہ،مولویوں/علماء کو بھی ہیلمٹ پہننے سے مستثنی کرے۔حافظ حمداللہ
ویسے ہر طرف استثناء کا رجحان ہے۔ ایک استثناء علماء کےلئے ہو کیونکہ وہ بھی پگڑی نہیں اتار سکتے۔
#تازہ____________ترين
اللہ الاکبر کبیرا
🌙 مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو خواب میں رسول اللہﷺ کی زیارت نصیب ہوئی 💫۔۔۔۔۔۔
حضرت شیخ درخواستی رح کے مرکز خانپور میں ہوئی
مولانا امجد خان نے مولانا صاحب کی آنکھیں چوم لیں
مولانا امجد خان صاحب کی گفتگو سنیے
#MaulanaFazlurRehman
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں ایک آئینی ترمیم پر ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اعتراض کرتے ہیں لیکن یہ اعتراض ٹی وی چینلز پر نشر نہیں ہو سکتا اسکا کیا مطلب ہے؟ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی پاک ذات سے نہیں بلکہ ایک انسان سے زیادہ ڈرتے ہیں

ڈز ڈز ڈز ذز
کے سرخیل قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری قبول کرنے کے باوجود ڈاکٹر کے بجائے مولانا کہلوانے پہ فخر کرتے ہیں
#مجلس_اتحادامت_اجتماع