@LinkedInHelp My account is restricted and Persona ID verification fails because local Pakistani IDs are not supported by the vendor. Case ID: 260818-030736. Please escalate for manual review.
100 سے زائد نمبر ایسے ای نہیں ملے ہوئے پاکستانی ججیز کو۔ ججیز کے اپنے من پسند لوگوں کے حق میں فیصلے پاکستان کی تباہی کی وجہ ہے۔
پی ٹی آئی نے ملک بھر میں انتشار جو ڈالا ہوا وہ کسی جج کو نظر نہیں آ رہا نہ کوئی نوٹس لیا جا رہا۔
#پی_ٹی_ائی_دہشت_گرد_جماعت
22 رنز سے ورلڈ کپ جیت کر 22 سال کی جدوجہد کے بعد 22واں وزیراعظم 22ویں سیپارے کا لفظ خاتم النبیین نہ پڑھ سکنے والا عید الفطر سے 22 دن پہلے 2022 میں ذلیل و خوار ہوکے نکلا..
#PTI#TLP#PakArmy#ISPR#Pakistan
اب عمران خان کو چاہیے کے امریکی حط پبلیک میں لائے اور دھرنے کا علان کرے اور یہ درھناں تب تک رہے جب تک پوری دنیا امریکہ کا غلیز چہرہ نہ دیکھ لے اور پاکستانی عدالتیں غرداروں کو بانسی نہ دیں۔
#غردارو_اور_آئین_توڑنے_والوں_کو_پھانسی_دو
پاکستان کو کسی بھی حکمرانوں نے تباہ نہیں کیا بلکہ ہماری اپنی آنہ غرور اور اپنی پسندیدہ پارٹی کی محبت نے برباد کیا ہے۔ آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کارکنوں نے اپنے ہی دوستوں کو اپنے ہی رشتیدارو کو مارا ہے زلیل کیا ہے
#PMLN#PPP#PTI#PakArmy#ispr
آج پی ٹی آئی انہی لوگوں کو گالیاں نکال رہے اور ن لیگ والے ڈیفینڈ کر رہے ہیں جن کو کل تک ن لیگ والے گالیاں نکالتے اور پی ٹی آئی والے ڈیفینڈ کرتے۔
#غردارو_اور_آئین_توڑنے_والوں_کو_پھانسی_دو
اگر سپریم کورٹ نے فیصلہ میرٹ پر کیا تو آنے والے چند دنوں کے اندر اندر یہ نیازی جیل میں قید ہوگا انشا اللہ... جن آقاؤں کی خاطر تحریک لبیک کے مظلوم لوگوں کو بے دردی سے شہید زخمی کیا گیا عمران خان نیازی اپنے انجام کو جلد پہنچے گا الحمد للہ عزوجل۔
#عمران_خان_کو_پھانسی_دو
#PMLN, #PTI , #PPP, #TLP او ر سب سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سے گزارش ہے کے آپس کے اختلافات اور سیاسی رنجشوں کی وجہ سے ساری پاکستانی قوم کے لیے غیر اخلاقی الفاظ استعمال نہ کریں۔ برا جاہل بیوقوف اور چور لانتی جیسے الفاظ اپنے اور اپنی فیملی تک محدود رکھیں ان کو پوری قوم پر نہ دونسے۔