عاصم منیر کے پاس بیچنے کے لیے کبھی کچھ تھا ہی نہیں اور جسم فروشی کو تجارت نہیں کہتے۔ ذہنی مریض کو جو ہاتھ آیا گروی رکھ دیا۔ جب ملک میں مقبولیت نہ ہو ، ترقی نہ ہو ، استحکام نہ ہو تو پھر اقتدار کی ضمانت��ں ایسے ہی بیرونی طاقتوں کے اشاروں پر ناچنے سے ملتی ہیں۔
One wise man once said “They are not coming after me, they are coming after you, I am just in their way”
Important for all Pakistanis to come out and register protest on September 27th.
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
“The last time I saw him (Imran Khan) was 11 months ago. Last thing he said and the message he gave to the public was, ‘I will never bow to tyranny.’
He is not just popular, he has become a desperate need of the people. He is carrying the hopes of 250 million people; he will never let them down.”
- @Aleema_KhanPK in conversation with @ACurrentAffair9
Link to full interview: https://t.co/TZUc9FfsFD
#FreeImranKhan
حکمرانوں کے لیے شاید چند روپے کا اضافہ ایک معمولی عدد ہو، مگر عوام کے لیے پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو صرف گاڑی کا خرچ نہیں بڑھتا، روٹی، سبزی، دودھ، کرایہ اور ہر ضرورت مہنگی ہوتی ہے۔
مہنگائی نے عام آدمی کی کمر تو�� دی ہے۔
لیکن اب عوام کہہ رہی ہے:
بس! بہت ہو گیا!
اب اور نہیں!
27 ستمبر کو ہم ظلم و مہنگائی کے خلاف نکلیں گے اور ہمارا ہر قدم حقیقی آزادی کی طرف ہوگا!
#LongMarchOnSeptember27th
It is not just Imran Khan’s family, his party, or the people of Pakistan. The entire world has recognized that a former Prime Minister is being tortured, denied independent medical care, and unjustly incarcerated. #FreeImranKhan
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
“ستائیس ستمبر کی کال پر آپ ہمارے ساتھ لبیک کہیں ڈی چوک آنے کی ضرورت نہیں کراچی میں نکلیں ،ایک ہفتے کے لیے کراچی بند ہو صرف ایک ہفتے کے لیے ،میں لکھ کے دیتا ہوں یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے ۔مسئلہ یہ ہے ہم ظلم سہتے جارہے ہیں اور یہ کرتے جارہے ہیں جس دن آپ نے ان کا ہاتھ پکڑا یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے۔
یہ جو ظالم جابر خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں انہوں نے ہم سے ہمیشہ جیتنا ہے لیکن ہم نے صرف ایک بار جیتنا ہے وہ ایک بار ہم جیت گئے یہ انشاء اللہ ساری زندگی آئین و قانون کے دائرے میں رہینگے ۔
ہم نے کھڑے ہونا ہے اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے عمران خان خود کی جنگ لڑ ہی نہیں رہے وہ چاہے آج باہر آسکتا مقبولیت اتنی کے وزیراعظم بن سکتا لیکن وہ ان سے ڈیل نہیں کر رہا ، قائداعظم کے بعد پاکستان کو عمران خان جیسا لیڈر نہیں ملا وہ اس لیے نہیں ٹوٹ رہا وہ سوچتا ہے کہ اگر وہ کمزور پڑتا ہے تو پاکستانی قوم کبھی کسی پر اعتبار نہیں کر پائے گی۔ وہ ہمارے لیے کھڑا ہے ظلم سہہ رہا ہے”۔
وزیراعلی سہیل خان آفریدی
بلاول نے ٹوئٹ کیا اور مجھے خوش آمدید کہا وہ جمہوری بن رہا تھاجو کل بہت جمہوری بن رہا تھا آج حیدرآباد سے کراچی آنے تک میرے راستے میں خندقیں کھودی گئیں کنٹینر لگائے گئے، گاڑیاں کھڑی کی گئیں، پولیس نے انتہائی بدتہزیبی بدتمیزی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کیا۔
بلاول کی ٹویٹ کے تین مطلب ہوسکتے ہیں یا تو بلاول جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھنے کی کوشش کررہے تھے یا بلاول کا اپنے وزیراعلی پر بس نہیں چلتا یا یہاں پر کسی اور کی حکومت ہے، اگر تیسری بات سچی ہے تو ہمت کریں نام لیں کہ کس نے رکاوٹیں کھڑی کی تھیں؟ ورنہ س��دھ کے عوام آپ کو قصوروار مانیں گے اور معاف نہیں کرینگے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo.
“They’re clearly hoping to kill him in there. They want to silence him as secretly as possible and just slowly make him fade into nothing"
🔗 https://t.co/FmMaF6vuyG
پنجاب کی جعلی وزیراعلیٰ جسے پنجاب کی عوام نے ریجیکٹ کیا ہوا ہے، وہ دیگر 3 صوبوں کے حوالے سے ایسے بیانات دیتی ہیں کہ مجھے ان سے خطرہ ہے، بھارت سے نہیں۔ یہ ہمیشہ پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش کا حصہ بنتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارا استقبال کیا جاتا ہے اور دوسری طرف سے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں۔ میں بلاول سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اگر یہ سب وہ نہیں کروا رہے تو بتائیں کون کر رہا ہے؟ نام سامنے لائیں، پھر ہم جانیں اور وہ جانے۔
سندھ کی عوام آپ سے سو��ل کرے گی، کیونکہ حکومت اور پولیس سب آپ کے سامنے ہے۔ اگر پولیس یہ نہیں کر رہی تو پولیس کو سامنے سے ہٹائیں، جو کر رہا ہے اسے سامنے آنے دیں۔
اور اگر آج ہم کراچی نہیں پہنچ پاتے تو ان شاء اللہ کل جلسہ کریں گے، کل نہیں تو پرسوں۔ کراچی میں اسٹریٹ موومنٹ کیے بغیر میں سندھ سے باہر ایک قدم بھی نہیں رکھوں گا۔ جب تک مقصد حاصل نہیں ہوتا، میں یہیں ہوں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
تمام تر رکاوٹیں عبور کرکے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ کراچی پہنچ گیا۔ سندھ اور کراچی کے عوام کو سلام، جنہوں نے وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے قافلے کے ساتھ بھرپور پُرامن مزاحمت کی۔ #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
“They’re clearly hoping to kill him in there. They want to silence him as secretly as possible and just slowly make him fade into nothing. That’s a very difficult thing to do with the most popular person in Pakistan right now.
Their strategy, whenever we speak, is to let everything fizzle out and then impose more brutal restrictions that make it even harder for him to survive.” - @Kasim_Khan_1999 in an interview with the @Telegraph.
#FreeImranKhan
Street movement in Sindh for the #LongMarchOnSeptember27th has shown some outstanding sights and scenes. InshaAllah, this mobilization will result in massive turnout on the 27th. Today Hyderabad and Karachi will show their Jalwa.
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار