کیایہ سچ ہےکہ عمران خان کےبیٹوں قاسم خان،سلیمان خان کا”سکائی سپورٹس”پر انٹرویو کرنےکی وجہ سےسابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل اتھرٹن کو پاکستان کا ویزا نہیں دیا گیااورجب مائیکل اتھرٹن کو ویزا نہ ملا تو پھر ناصرحسین نےبھی “ٹرائی سیریز”میں کمنٹری کرنےکیلئےپاکستان آنےپرمعذرت کر لی ہے ؟
The draconian imprisonment of Aleema Khan, Dr Uzma Khan, and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters, is an appalling abuse of state power. Imprisoning women for standing by their brother is an act of political vindictiveness, not justice.
ایک ہفتہ ہوگیا، کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا سپیکر کدھر ہے، منتخب وزیراعلی کدھر ہے۔ ایسے حالات میں بلاول صاحب اور دیگر حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کررہےہیں؟ اگر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے،تومطلب حکومت جب چاہے ملاقات کرواسکتی ہے، اطہر کاظمی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سنگاپور پور کی GDP ایک ٹریلین ڈالر، زرمبادلہ ذخائر 2.5 ٹریلین ڈالر ہیں، چھوٹا سا 61 لاکھ آبادی والا ملک ہے۔ وزیراعظم کہیں جا رہے ہیں تو عام مسافر ایئر لائن سے ٹکٹ کرایا ہے، قومیں ایسے ہی ترقی نہیں کرتیں۔ یہ صاحب جہاز لینا چاہتے تو 2.5 ٹریلین ڈالر کو کوئی خاص فرق نہ پڑتا
"یہ 22 کروڑ کا ملک جھوٹ اور منافقت سے نہیں چل سکتا، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک جرنیل مجاہدین بنائے اور دوسرا جرنیل انہی مجاہدین کو دہشتگرد بنادے اور یہ پوری قوم اس مصیبت کو بھگتے، پوری قوم کو خون میں نہلا دے او رکوئی پوچھنے والا نہ ہو۔۔ایک (ضیاء الحق) اوپر چلا جائے اور دوسرا (پرویز مشرف) باہر جاکر بیٹھ جائے، ان کو تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اس قسم کے ہتھکنڈے 70 سالوں سےہوتے رہے ہیں، یہ اب برداشت نہیں کئے جاسکتے"- رانا ثناء اللہ کا پرانا کلپ وائرل
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
“9 مئی کو جواز بنا کر تحریک انصاف سے پارٹی نشان چھین لیا اور کریک ڈاؤن کرکے پارٹی کو توڑا گیا، 26 نومبر کا سانحہ ہوا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ داری بھی تحریک انصاف پر ڈال دی۔ اسی طرح اب خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا دیا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ دار بھی تحریک انصاف کو قرار دیا جا رہا ہے۔ 9 مئی، 26 نومبر اور گورنر راج جیسے ان تمام واقعات کا ذمہ دار وہ کیوں نہیں قرار دیئے جاتے، جنہیں اس سے فائدہ حاصل ہوا؟”
پارس جہانزیب
#Pakistan #ParasJahanzaib
@Parasjahanzaib1
Wow! Another record! Probably, for first time in history, Pakistan’s borders with 3 out of 4 neighbours are closed for trade: India, Afghanistan & now Iran! Thank God for People’s Republic of China, whose borders remain open, Pakistan’s time-tested, reliable, all weather FRIEND!
Negotiations happen when two parties sit across each other face to face . there is no negotiation when one is in jail and the other one is in power . #pakistan reality . It’s not a level playing field .
Negotiations happen when two parties sit across each other face to face . there is no negotiation when one is in jail and the other one is in power . #pakistan reality . It’s not a level playing field .
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔
آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟
اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔